اردو رسائل

ہفت روزہ شاندار (اکتوبر)
ہفت روزہ شاندار (اکتوبر)
ہفت روزہ ختم نبوت (اکتوبر)
ہفت روزہ ختم نبوت (اکتوبر)
ماہنامہ لولاک (اکتوبر)
ماہنامہ لولاک (اکتوبر)
ماہنامہ الماس (اکتوبر)
ماہنامہ الماس (اکتوبر)
ماہنامہ پیام عرفات (اکتوبر)
ماہنامہ پیام عرفات (اکتوبر)
ماہنامہ الحقانیہ (اکتوبر)
ماہنامہ الحقانیہ (اکتوبر)
ماہنامہ علم و عمل (اکتوبر)
ماہنامہ علم و عمل (اکتوبر)
ماہنامہ فہم دین (اکتوبر)
ماہنامہ فہم دین (اکتوبر)
مجلہ شریعہ اینڈ بزنس
مجلہ شریعہ اینڈ بزنس
Image 1

حضرت تھانوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

حضرت تھانوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

مدرسین کو چاہئے کہ ہر طالب علم کو پورا عربی پڑھانا ضروری نہ سمجھیں ، جس کے اندر مناسبت دیکھیں ، اور فہم سلیم پائیں ، اس کو سب کتابیں پڑھادیں ، اور جس کو مناسبت نہ ہو ، یا فہم سلیم نہ ہو ، اس کو بقدر ضرورت مسائل پڑھا کر کہہ دیں کہ جاؤ دنیا کے دھندے میں لگو ، تجارت وحرفت کرو ، کیوں کہ ہر شخص مقتدا بننے کے لائق نہیں ہوتا ، بعضے نالائق بھی ہوتے ہیں ، ایسوں کو فارغ التحصیل بنا کر مقتدا بنا دینا خیانت ہے ۔ ایسے لوگوں کے لئے ایک مقدار معین کر لینا چاہیے کہ اس سے آگے ان کو نہ پڑھایا جائے ، اور وہ مقدار ایسی ہو جو دین کے ضروری مسائل جاننے کے لئے کافی ہو ۔ ( تعمیم التعلیم ، التبلیغ ۔ ص ۲۱۲ ۔ ص ۱۶۱ ۔ ج۲۱ )

Recent Articles

Whats New

Naats