اردو رسائل

ماہنامہ نصرت العلوم گوجرانوالہ (نومبر)
ماہنامہ نصرت العلوم گوجرانوالہ (نومبر)
ماہنامہ نصرت العلوم گوجرانوالہ (اکتوبر)
ماہنامہ نصرت العلوم گوجرانوالہ (اکتوبر)
ماہنامہ الحق اکوڑہ خٹک (اکتوبر)
ماہنامہ الحق اکوڑہ خٹک (اکتوبر)
ماہنامہ آب حیاۃ لاہور (نومبر)
ماہنامہ آب حیاۃ لاہور (نومبر)
ماہنامہ آب حیاۃ لاہور (اکتوبر)
ماہنامہ آب حیاۃ لاہور (اکتوبر)
ماہنامہ آب حیاۃ لاہور (ستمبر)
ماہنامہ آب حیاۃ لاہور (ستمبر)
ماہنامہ الامداد (نومبر)
ماہنامہ الامداد (نومبر)
ماہنامہ لولاک ملتان (نومبر)
ماہنامہ لولاک ملتان (نومبر)
ماہنامہ لولاک ملتان (اکتوبر)
ماہنامہ لولاک ملتان (اکتوبر)
Image 1

ملا نصیر الدین کا مشوره

ملا نصیر الدین کا مشوره

ایک دن امیر تیمور لنگ در بار لگائے ہوا تھا۔ درباری مؤدبانہ طریق سے اپنی جگہوں پر کھڑے ہوئے تھے۔ تیمور نے خلفائے بغداد کا حوالہ دیتے ہوئے کہا: ” ان کے القاب بڑے پر شکوہ ہوتے ہیں۔ مثلاً مستقر بالله، واثق بالله، معتصم باللہ اور متوکل باللہ وغیرہ۔ میں چاہتا ہوں کہ میں بھی اس قسم کا کوئی لقب اختیار کروں ۔ درباریوں نے اپنی اپنی سمجھ کے مطابق مختلف القابات تجویز کئے ..... جب ملا نصیر الدین کی باری آئی تو اس نے جان کی امان پاتے ہوئے عرض کیا: ” ناچیز کے خیال میں حضور کا لقب نعوذ باللہ بہت موزوں رہے گا۔“ ( بحوالہ ماہنامہ ”ہما“ نئی دہلی : جنوری ۱۹۹۵ء ص ۷۷ )

Whats New

Naats