اردو رسائل

ماہنامہ محدث عصر (جولائی)
ماہنامہ محدث عصر (جولائی)
ماہنامہ ندائے دار العلوم وقف دیوبند(جولائی)
ماہنامہ ندائے دار العلوم وقف دیوبند(جولائی)
ماہنامہ المعارف (جولائی)
ماہنامہ المعارف (جولائی)
ماہنامہ فیضان اشرف (اگست)
ماہنامہ فیضان اشرف (اگست)
ماہنامہ ارمغان ولی اللہ (اگست)
ماہنامہ ارمغان ولی اللہ (اگست)
پندرہ روزہ تعمیر حیات لکھنئو (جولائی)
پندرہ روزہ تعمیر حیات لکھنئو (جولائی)
پندرہ روزہ تعمیر حیات لکھنئو (جون)
پندرہ روزہ تعمیر حیات لکھنئو (جون)
پندرہ روزہ تعمیر حیات لکھنئو (اپریل)
پندرہ روزہ تعمیر حیات لکھنئو (اپریل)
مہنامہ صوت القران احمدآباد (جون)
مہنامہ صوت القران احمدآباد (جون)
Image 1

پچاس روپیے والی فوٹو

پچاس روپیے والی فوٹو

ایک فوٹو گرافر نے اپنی دکان کے باہر بورڈ لگایا ہوا تھا جس پر درج ذیل تین تحریریں لکھی ھوئی تھیں۔ بیس روپے میں آپ جیسے ہیں ویسی فوٹو بنوائیں۔ تیس روپے میں آپ جیسا سوچتے ہیں ویسی فوٹو بنوائیں- اور پچاس روپے میں آپ لوگوں کے سامنے جیسا دِکھنا چاہتے ہیں ویسی فوٹو بنوائیں مرتے وقت اس فوٹو گرافر نے بتایا کہ مجھ سے ہمیشہ لوگوں نے ۵۰ روپے والی فوٹو بنوائی ہے۔۔۔ اس کے کہنے کا مقصد یہ تھا کہ ( اکثر ) لوگ پوری زندگی دوسروں کو دکھانے کے لئے گزاردیتے ہیں۔ ساری زندگی دکھاوا کرتے ہیں۔ اور بیس روپے والی زندگی نہیں گزارتے آپ جیسے بھی ہیں ، بہت اچھے ہیں ۔۔۔۔ بیس روپے والی آسان اور حقیقی زندگی گزاریں زیادہ خوش رہیں گے

Whats New

Naats