اردو رسائل

ماہنامہ الصیانہ لاہور(اگست)
ماہنامہ الصیانہ لاہور(اگست)
ماہنامہ الصیانہ لاہور(جولائی)
ماہنامہ الصیانہ لاہور(جولائی)
ماہنامہ الصیانہ لاہور(جون)
ماہنامہ الصیانہ لاہور(جون)
ماہنامہ نوائے خادم (جولائی)
ماہنامہ نوائے خادم (جولائی)
ماہنامہ راہ نجات (اگست )
ماہنامہ راہ نجات (اگست )
ماہنامہ افکار قاسمی (جولائی تا ستمبر )
ماہنامہ افکار قاسمی (جولائی تا ستمبر )
ماہنامہ سلوک و احسان کراچی (اگست)
ماہنامہ سلوک و احسان کراچی (اگست)
ماہنامہ سلوک و احسان کراچی (جولائی)
ماہنامہ سلوک و احسان کراچی (جولائی)
ماہنامہ الامداد لاہور (اگست)
ماہنامہ الامداد لاہور (اگست)
Image 1

خدمت کا اخلاقی پہلو: ایک عورت کی کہانی

خدمت کا اخلاقی پہلو: ایک عورت کی کہانی

شیخ محمد راوی سے ایک عورت نے سوال پوچھا کہ ان کے شوہر کی والدہ بیمار رہتی ہیں۔ شوہر تقاضا کرتا ہے کہ میں ان کے ماں کی خدمت کروں اور  مجھ سے یہ سب نہیں ہوتا۔ کیا مجھ پر شوہر کے ماں کی خدمت واجب ہے؟ شیخ نے جواب دیا نہیں تجھ پر شوہر کے ماں کی خدمت ہرگز واجب نہیں ہے ہاں البتہ تمہارے شوہر پر واجب ہے کہ وہ اپنی ماں کی خدمت کرے۔ پھر شیخ نے تین حل پیش کیے پہلا حل والدہ کو گھر لیکر آئیں اور دن رات آپ کے شوہر اور اس کے بچے اپنی ماں اور دادی کی خدمت کرے ان پر یہ واجب ہے یاد رکھیں آپ پر واجب نہیں ہے۔ دوسرا حل والدہ کو الگ گھر میں رکھیں اور انکی دیکھ بھال خدمت و خبر گیری کے لیے وہاں جاتا رہے اگر والدہ یہ تقاضا کرے کہ رات ان کے سرہانے گزارے تو ماں کے پاس رات رکنا ان پر واجب ہے، یاد رکھیں آپ پر واجب نہیں ہے۔ تیسرا حل والدہ کی دیکھ بھال کے لئے ایک نرس رکھ لیں اگر نرس کے لیے تنخواہ دینے میں حرج ہو تو گھر کے اخراجات کم کرکے نرس کی تنخواہ دے، نرس کی موجودگی میں والدہ کے پاس آتے جاتے فتنے میں پڑنے کا خطرہ ہو نرس سے شادی کرنا واجب ہوگا، اس طرح وہ تین نیکیوں کو جمع کرے گا دوسری شادی کا اجر، ماں کی خدمت کا اجر اور فتنے سے بچنے کا اجر ۔ البتہ آپ پر شوہر کے ماں کی خدمت واجب نہیں ہے، لہذا آپ عزت کے ساتھ اپنے گھر رکی رہیں۔ کچھ دیر سوچنے کے بعد عورت بولی، شیخ صاحب شوہر کی ماں بھی میری ماں جیسی ہے واجب نہیں تو مستحب سہی میں خود اسکی خدمت کروں گی۔ منقول

Whats New

Naats