تاریخ

دارالعلوم دیوبند کی جامع و مختصر تاریخ
دارالعلوم دیوبند کی جامع و مختصر تاریخ
عربوں کی جہازرانی
عربوں کی جہازرانی
تاریخ تفسیر و مفسرین
تاریخ تفسیر و مفسرین
معدوم فقہی مسالک
معدوم فقہی مسالک
اکبر سے اورنگ زیب تک
اکبر سے اورنگ زیب تک
شہر بزرگ گنگوہ شریف 1425ھ
شہر بزرگ گنگوہ شریف 1425ھ
تحریک آزادی میں اکابر علماۓ دیوبند کا کردار اور بریلویت کا مکروہ چہرہ
تحریک آزادی میں اکابر علماۓ دیوبند کا کردار اور بریلویت کا مکروہ چہرہ
تاریخ طبری اردو جلد ١
تاریخ طبری اردو جلد ١
تاریخ طبری اردو جلد ٢
تاریخ طبری اردو جلد ٢
Image 1

بعض صالحین کے حالات وفات :

بعض صالحین کے حالات وفات :

​-------- ❶. عظیم محدث اور استاذ التعبیر امام محمد بن سیرین ؒ پر وفات کے وقت گریہ طاری تھا اور فرمارہے تھے کہ "مجھے گذشتہ زندگی کی کوتاہیاں اور جنت میں جانے والے اعمال میں کمی اور جہنم سے بچانے والے اعمال کی قلت پر رونا آرہا ہے"ـ ( کتاب العاقبته / 69) ❷. مشہور فقیہ اور محدث ابرہیم نخعی ؒ وفات کے وقت روتے ہوئے فرما رہے تھے "میں اپنے رب کے قاصد کا منتظر ہوں پتہ نہیں وہ مجھے جنت کی خوشخبری سنائے گا یا جہنم کی؟ " ـ ❸. حضرت ابو عطیہ المذبوح موت کے وقت گھبرانے لگے لوگوں نے کہا کیا موت سے گھبراتے ہیں؟ فرمایا: میں کیوں نہ گھبراؤ یہ تو ایسا وقت ہے کہ مجھے پتہ نہیں کہ مجھے کہاں لے جایا جائے (جنت یا جہنم) ـ ❹. حضرت فضیل بن عیاض پر وفات کے وقت غشی طاری ہوئی پھر جب افاقہ ہوا تو فرمایا "ہائے افسوس! سفر دور کا ہے اور توشـہ بہت کم ہے"ـ ( کتاب العاقبته / 70)

Whats New

Naats