سوانحِ حیات

چمنستان ختم نبوت کے گلہاۓ رنگارنگ جلد ١
چمنستان ختم نبوت کے گلہاۓ رنگارنگ جلد ١
چمنستان ختم نبوت کے گلہاۓ رنگارنگ جلد ٢
چمنستان ختم نبوت کے گلہاۓ رنگارنگ جلد ٢
چمنستان ختم نبوت کے گلہاۓ رنگارنگ جلد ٣
چمنستان ختم نبوت کے گلہاۓ رنگارنگ جلد ٣
بزم کہن (تذکرے اور خاکے)
بزم کہن (تذکرے اور خاکے)
تذکرہ شیخ عبد القادر جیلانی احوال و کارنامے
تذکرہ شیخ عبد القادر جیلانی احوال و کارنامے
امام شافعیؒ مجدد قرن ثانی
امام شافعیؒ مجدد قرن ثانی
اورنگ زیب عالم گیرؒ ایک تعارف
اورنگ زیب عالم گیرؒ ایک تعارف
تحدیث نعمت (آپ بیتی)
تحدیث نعمت (آپ بیتی)
حیات ننھومیاںؒ
حیات ننھومیاںؒ
Image 1

پچاس روپیے والی فوٹو

پچاس روپیے والی فوٹو

ایک فوٹو گرافر نے اپنی دکان کے باہر بورڈ لگایا ہوا تھا جس پر درج ذیل تین تحریریں لکھی ھوئی تھیں۔ بیس روپے میں آپ جیسے ہیں ویسی فوٹو بنوائیں۔ تیس روپے میں آپ جیسا سوچتے ہیں ویسی فوٹو بنوائیں- اور پچاس روپے میں آپ لوگوں کے سامنے جیسا دِکھنا چاہتے ہیں ویسی فوٹو بنوائیں مرتے وقت اس فوٹو گرافر نے بتایا کہ مجھ سے ہمیشہ لوگوں نے ۵۰ روپے والی فوٹو بنوائی ہے۔۔۔ اس کے کہنے کا مقصد یہ تھا کہ ( اکثر ) لوگ پوری زندگی دوسروں کو دکھانے کے لئے گزاردیتے ہیں۔ ساری زندگی دکھاوا کرتے ہیں۔ اور بیس روپے والی زندگی نہیں گزارتے آپ جیسے بھی ہیں ، بہت اچھے ہیں ۔۔۔۔ بیس روپے والی آسان اور حقیقی زندگی گزاریں زیادہ خوش رہیں گے

Whats New

Naats