عربی کتب

احادیث الدجال فی السنۃ النبویۃ
احادیث الدجال فی السنۃ النبویۃ
الشوک و القرنفل
الشوک و القرنفل
دلائل النبوہ للبیہقی الجزء الاول
دلائل النبوہ للبیہقی الجزء الاول
دلائل النبوہ للبیہقی الجزء الثانی
دلائل النبوہ للبیہقی الجزء الثانی
دلائل النبوہ للبیہقی الجزء الثالث
دلائل النبوہ للبیہقی الجزء الثالث
دلائل النبوہ للبیہقی الجزء الرابع
دلائل النبوہ للبیہقی الجزء الرابع
دلائل النبوہ للبیہقی الجزء الخامس
دلائل النبوہ للبیہقی الجزء الخامس
دلائل النبوہ للبیہقی الجزء السادس
دلائل النبوہ للبیہقی الجزء السادس
دلائل النبوہ للبیہقی الجزء السابع
دلائل النبوہ للبیہقی الجزء السابع
Image 1

ملا نصیر الدین کا مشوره

ملا نصیر الدین کا مشوره

ایک دن امیر تیمور لنگ در بار لگائے ہوا تھا۔ درباری مؤدبانہ طریق سے اپنی جگہوں پر کھڑے ہوئے تھے۔ تیمور نے خلفائے بغداد کا حوالہ دیتے ہوئے کہا: ” ان کے القاب بڑے پر شکوہ ہوتے ہیں۔ مثلاً مستقر بالله، واثق بالله، معتصم باللہ اور متوکل باللہ وغیرہ۔ میں چاہتا ہوں کہ میں بھی اس قسم کا کوئی لقب اختیار کروں ۔ درباریوں نے اپنی اپنی سمجھ کے مطابق مختلف القابات تجویز کئے ..... جب ملا نصیر الدین کی باری آئی تو اس نے جان کی امان پاتے ہوئے عرض کیا: ” ناچیز کے خیال میں حضور کا لقب نعوذ باللہ بہت موزوں رہے گا۔“ ( بحوالہ ماہنامہ ”ہما“ نئی دہلی : جنوری ۱۹۹۵ء ص ۷۷ )

Whats New

Naats