معاملات و معاشرت

مکاتب نسواں(اہمیت، نصاب و نظام)
مکاتب نسواں(اہمیت، نصاب و نظام)
حسن اخلاق کی اہمیت اسلام میں
حسن اخلاق کی اہمیت اسلام میں
الکٹرانک کاروبار کے شرعی ضوابط و احکام
الکٹرانک کاروبار کے شرعی ضوابط و احکام
حرام کاروبار کے لئے املاک کا اجارہ
حرام کاروبار کے لئے املاک کا اجارہ
مسنون نکاح
مسنون نکاح
اسلامی معاشرہ حدیث پاک کی روشنی میں
اسلامی معاشرہ حدیث پاک کی روشنی میں
راہ  سلوک
راہ سلوک
اسلام اور جدید معاشی مسائل جلد ١
اسلام اور جدید معاشی مسائل جلد ١
اسلام اور جدید معاشی مسائل جلد ٢
اسلام اور جدید معاشی مسائل جلد ٢
Image 1

حضرت تھانوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

حضرت تھانوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

مدرسین کو چاہئے کہ ہر طالب علم کو پورا عربی پڑھانا ضروری نہ سمجھیں ، جس کے اندر مناسبت دیکھیں ، اور فہم سلیم پائیں ، اس کو سب کتابیں پڑھادیں ، اور جس کو مناسبت نہ ہو ، یا فہم سلیم نہ ہو ، اس کو بقدر ضرورت مسائل پڑھا کر کہہ دیں کہ جاؤ دنیا کے دھندے میں لگو ، تجارت وحرفت کرو ، کیوں کہ ہر شخص مقتدا بننے کے لائق نہیں ہوتا ، بعضے نالائق بھی ہوتے ہیں ، ایسوں کو فارغ التحصیل بنا کر مقتدا بنا دینا خیانت ہے ۔ ایسے لوگوں کے لئے ایک مقدار معین کر لینا چاہیے کہ اس سے آگے ان کو نہ پڑھایا جائے ، اور وہ مقدار ایسی ہو جو دین کے ضروری مسائل جاننے کے لئے کافی ہو ۔ ( تعمیم التعلیم ، التبلیغ ۔ ص ۲۱۲ ۔ ص ۱۶۱ ۔ ج۲۱ )

Whats New

Naats