عربی دوم

مفتاح السعادة شرح مفتاح العربیۃ جلد ٢
مفتاح السعادة شرح مفتاح العربیۃ جلد ٢
گلزار دبستاں مترجم و شرح اردو
گلزار دبستاں مترجم و شرح اردو
تیسیر الاصول شرح اردو تسہیل الاصول
تیسیر الاصول شرح اردو تسہیل الاصول
ریاض النحو اردو شرح تسہیل النحو (براۓ حل نحو میر)
ریاض النحو اردو شرح تسہیل النحو (براۓ حل نحو میر)
نحو میر
نحو میر
غایة التحقیق شرح کافیہ
غایة التحقیق شرح کافیہ
موطا امام محمدؒ مترجم
موطا امام محمدؒ مترجم
مراد الراغبین شرح اردو مفید الطالبین مع حل ترکیب
مراد الراغبین شرح اردو مفید الطالبین مع حل ترکیب
فارسی کا معلم
فارسی کا معلم

اداس نہ ہو کیونکہ ۔۔۔۔۔

اداس نہ ہو کیونکہ ۔۔۔۔۔

*ایک دن مولانا رومی رح اپنے گھر تشریف لے گئے اور دیکھا کہ انکا بیٹا اُداس بیٹھا ہے تو انہوں نے دریافت کیا کہ بیٹا اُداس کیوں ہو تو بیٹے نے جواب دیا کہ کچھ نہیں*۔ *اس پر مولانا رومی رح باہر گئے اور ایک بھیڑیے کی کھال اوڑھ کر آئے اور ڈرانے کے لئے غرانے لگ گئے۔ اس پر ان کا بیٹا ہنسا تو انہوں نے فرمایا:* *بیٹا بھیڑیا ایک جنگلی جانور ہے لیکن جب تم نے دیکھا کہ اس کے پیچھے تمہارا باپ تھا تو تم ڈرنے کی بجائے ہنسنے اور مسکرانے لگے، اسی طرح یہ جان لو تمام آزمائشوں اور سختیوں کے پیچھے تمہارا رب ہے۔* *جو تمہیں 70 ماؤں سے زیادہ پیار کرتا ہے، وہ تمہیں کسی مشکل سے گزارنا چاہتا ہے تو اس کی حکمت کو تم نہیں سمجھ سکتے لیکن وہ بہتر جانتا ہے،* *وہ تمہیں کچھ سکھانا چاہتا ہے، مضبوط بنانا چاہتا ہے آنے والے وقت کے لئے, اس سے زیادہ سخت آزمائشوں کے لئے, اور جان لو وہ اسی کو آزماتا ہے جس سے وہ محبت کرتا ہے۔* منقول۔ انتخاب : اسلامک ٹیوب پرو ایپ

Image 1

Whats New

Naats