عربی اول

مشکوة العربیہ شرح مفتاح العربیہ جلد ١
مشکوة العربیہ شرح مفتاح العربیہ جلد ١
مفتاح البلاغہ شرح اردو دروس البلاغہ
مفتاح البلاغہ شرح اردو دروس البلاغہ
ضیاء الصبیح تقریر مشکوۃ المصابیح
ضیاء الصبیح تقریر مشکوۃ المصابیح
چہل سبق
چہل سبق
حکایت لطیف
حکایت لطیف
تلخیص القاضی
تلخیص القاضی
سنن النسائی
سنن النسائی
التكمیل الضروری شرحِ اردو مختصر القدوری
التكمیل الضروری شرحِ اردو مختصر القدوری
الصبح النوری شرحِ اردو مختصر القدوری
الصبح النوری شرحِ اردو مختصر القدوری

ملا نصیر الدین کا مشوره

ملا نصیر الدین کا مشوره

ایک دن امیر تیمور لنگ در بار لگائے ہوا تھا۔ درباری مؤدبانہ طریق سے اپنی جگہوں پر کھڑے ہوئے تھے۔ تیمور نے خلفائے بغداد کا حوالہ دیتے ہوئے کہا: ” ان کے القاب بڑے پر شکوہ ہوتے ہیں۔ مثلاً مستقر بالله، واثق بالله، معتصم باللہ اور متوکل باللہ وغیرہ۔ میں چاہتا ہوں کہ میں بھی اس قسم کا کوئی لقب اختیار کروں ۔ درباریوں نے اپنی اپنی سمجھ کے مطابق مختلف القابات تجویز کئے ..... جب ملا نصیر الدین کی باری آئی تو اس نے جان کی امان پاتے ہوئے عرض کیا: ” ناچیز کے خیال میں حضور کا لقب نعوذ باللہ بہت موزوں رہے گا۔“ ( بحوالہ ماہنامہ ”ہما“ نئی دہلی : جنوری ۱۹۹۵ء ص ۷۷ )

Naats