عربی ہفتم دورہ حدیث شریف

بذل المجھود فی حل سنن ابی داود الجزء ١٣
بذل المجھود فی حل سنن ابی داود الجزء ١٣
بذل المجھود فی حل سنن ابی داود الجزء ١٤
بذل المجھود فی حل سنن ابی داود الجزء ١٤
تیسیر المبتدی
تیسیر المبتدی
حل مشکلات النحو مکمل و مدلل
حل مشکلات النحو مکمل و مدلل
حل مشکلات الصرف مکمل و مدلل
حل مشکلات الصرف مکمل و مدلل
عربی زبان
عربی زبان
حدیث کے اصول و مصطلحات
حدیث کے اصول و مصطلحات
رہبر علم حدیث
رہبر علم حدیث
نصر الباری شرح اردو صحیح البخاری جلد ١
نصر الباری شرح اردو صحیح البخاری جلد ١

حضرت تھانوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

حضرت تھانوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

مدرسین کو چاہئے کہ ہر طالب علم کو پورا عربی پڑھانا ضروری نہ سمجھیں ، جس کے اندر مناسبت دیکھیں ، اور فہم سلیم پائیں ، اس کو سب کتابیں پڑھادیں ، اور جس کو مناسبت نہ ہو ، یا فہم سلیم نہ ہو ، اس کو بقدر ضرورت مسائل پڑھا کر کہہ دیں کہ جاؤ دنیا کے دھندے میں لگو ، تجارت وحرفت کرو ، کیوں کہ ہر شخص مقتدا بننے کے لائق نہیں ہوتا ، بعضے نالائق بھی ہوتے ہیں ، ایسوں کو فارغ التحصیل بنا کر مقتدا بنا دینا خیانت ہے ۔ ایسے لوگوں کے لئے ایک مقدار معین کر لینا چاہیے کہ اس سے آگے ان کو نہ پڑھایا جائے ، اور وہ مقدار ایسی ہو جو دین کے ضروری مسائل جاننے کے لئے کافی ہو ۔ ( تعمیم التعلیم ، التبلیغ ۔ ص ۲۱۲ ۔ ص ۱۶۱ ۔ ج۲۱ )

Naats