عربی سوم

البلاغۃ الواضحۃ و دلیلھا(علم البیان)
البلاغۃ الواضحۃ و دلیلھا(علم البیان)
البلاغۃ الواضحۃ و دلیلھا (علم البدیع)
البلاغۃ الواضحۃ و دلیلھا (علم البدیع)
البلاغۃ الواضحۃ
البلاغۃ الواضحۃ
الدروس الواضحہ شرح الکافیہ
الدروس الواضحہ شرح الکافیہ
منار الھدی علی قطر الندی و بل الصدی المجلد الاول
منار الھدی علی قطر الندی و بل الصدی المجلد الاول
منار الھدی علی قطر الندی و بل الصدی المجلد الثانی
منار الھدی علی قطر الندی و بل الصدی المجلد الثانی
منار الھدی علی قطر الندی و بل الصدی المجلد الثالث
منار الھدی علی قطر الندی و بل الصدی المجلد الثالث
منار الھدی علی قطر الندی و بل الصدی المجلد الرابع
منار الھدی علی قطر الندی و بل الصدی المجلد الرابع
اجود الحواشي اردو شرح اصول الشاشي
اجود الحواشي اردو شرح اصول الشاشي

سازش ہو تو ایسی

سازش ہو تو ایسی

ایک شخص اپنی بیوی کو لے کر عالم دین کے پاس آیا اور کہنے لگا: حضرت صاحب! یہ میری زوجہ ہیں، ان پر اچانک آسیب کا حملہ ہوا ہے،شاید جن چڑھا ہے. امام صاحب نے دم درود کیا تو جن باتیں کرنے لگ گیا. حضرت صاحب: ابھی کے ابھی باہر نکلو، ورنہ میں... ! جن :میں نکلنے کے لئے تیار ہوں، لیکن میری ایک شرط ہے،میں اس عورت سے نکل کر شوہر سے چمٹ جاؤں گا. (شوہر ڈر کے مارے دو قدم پیچھے ہٹتے ہیں) مولانا صاحب: یہ نہیں ہوسکتا۔ لیکن آپ اس عورت کے شوہر سے کیوں چمٹ جانا چاہتے ہیں؟ جن: کیونکہ یہ نماز نہیں پڑھتا۔۔۔!!! امام صاحب :اچھا تم اس طرح کرو، ان کی بیوی سے نکل جاؤ اور ان کے گھر کے قریب رہو، اس عورت کا شوہر نماز نہ پڑھے تو پھر اس شخص سے چمٹ جانا. جن: ٹھیک ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔جن نکل جاتا ہے. چند دن بعد وہ عورت عالم صاحب کو فون کرکے شکریہ ادا کرتی ہے کہ اب نہ صرف ان کا شوہر صف اول میں نماز پڑھتا ہے، بلکہ اکثر مسجد کا دروازہ بھی وہی کھولتا اور اذان بھی دیتا ہے. یہ عقدہ بعد میں کھلا کہ اس خاتون کو جن ون کچھ نہیں چڑھا تھا، اس نے شوہر کو نماز کا پابند بنانے کے لیے یہ واردات کر ڈالی تھی.😎 إن كيدكن عظيم عربی سے ترجمہ منقول۔

Naats