عربی چھارم

قصص النبیین مترجم جلد 5
قصص النبیین مترجم جلد 5
اشرف الانوار شرح اردو نور الانوار جلد 1۔2
اشرف الانوار شرح اردو نور الانوار جلد 1۔2
المفتاح السامی
المفتاح السامی
روضۃ الصالحین جلد اول
روضۃ الصالحین جلد اول
روضۃ الصالحین جلد دوم
روضۃ الصالحین جلد دوم
روضۃ الصالحین جلس سوم
روضۃ الصالحین جلس سوم
تحفۃ الطلباء اردو شرح سفینۃ البلغاء
تحفۃ الطلباء اردو شرح سفینۃ البلغاء
تجلّیات شرح اردو مختارات
تجلّیات شرح اردو مختارات
مختارات جلد اوّل
مختارات جلد اوّل

عربی اَدب سے ایک حکایت

عربی اَدب سے ایک حکایت

ایک آدمی کئی راتیں سخت سردی میں آرام سے سوتا رہا۔ایک دن کسی راہگیر نے گزرتے ہوئے اسے کہا : " میں تمہیں ایک گرم رضائی لا کر دوں گا"!! وہ راہگیر اپنی منزل کو چلا گیا اور رضائی لانے کا وعدہ بھول گیا ، بوڑھا آدمی اس کا انتظار کرتے ہوئے سردی سے مر گیا۔لوگوں کو اس کی لاش کے پاس ایک مخطوط رقعہ ملا۔اس پر یہ الفاظ لکھے تھے : " میں نے تمہارے آنے سے پہلے کئی رات سردی برداشت کی کیونکہ میرے پاس کوئی اور آسرا نہیں تھا مگر تمہاری بات نے مجھے ایک امید دلا کر اسے میرا آسرا بنا دیا اور میں نے تم پر امید لگا کر اپنی قوت کھو دی۔چناچہ...سردی نے مجھے مار ڈالا"۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اپنی بات اور وعدے کو ہمیشہ پورا کرو۔اور جب بولو تو الفاظ کا انتخاب سوچ سمجھ کر کرو۔اگر تمہاری امید کسی کو تسلی اور سہارا دے سکتی ہے تو اسے توڑ بھی سکتی ہے۔

Naats