عربی چھارم

تسہیل الحقائق شرح اردو کنز الدقائق جلد ٢
تسہیل الحقائق شرح اردو کنز الدقائق جلد ٢
تعلیل القران
تعلیل القران
طریق السالکین شرح اردو ریاض الصالحین جلد ١
طریق السالکین شرح اردو ریاض الصالحین جلد ١
طریق السالکین شرح اردو ریاض الصالحین جلد ٢
طریق السالکین شرح اردو ریاض الصالحین جلد ٢
طریق السالکین شرح اردو ریاض الصالحین جلد ٣
طریق السالکین شرح اردو ریاض الصالحین جلد ٣
سوال باسولی حاشیہ شرح ملا جامی
سوال باسولی حاشیہ شرح ملا جامی
درسی تقریر براۓ شرح ملا جامی
درسی تقریر براۓ شرح ملا جامی
التسہیل السّامی فی حل شرح الجامی
التسہیل السّامی فی حل شرح الجامی
خلاصة الجامی شرح اردو شرح ملا جامی
خلاصة الجامی شرح اردو شرح ملا جامی

پچاس روپیے والی فوٹو

پچاس روپیے والی فوٹو

ایک فوٹو گرافر نے اپنی دکان کے باہر بورڈ لگایا ہوا تھا جس پر درج ذیل تین تحریریں لکھی ھوئی تھیں۔ بیس روپے میں آپ جیسے ہیں ویسی فوٹو بنوائیں۔ تیس روپے میں آپ جیسا سوچتے ہیں ویسی فوٹو بنوائیں- اور پچاس روپے میں آپ لوگوں کے سامنے جیسا دِکھنا چاہتے ہیں ویسی فوٹو بنوائیں مرتے وقت اس فوٹو گرافر نے بتایا کہ مجھ سے ہمیشہ لوگوں نے ۵۰ روپے والی فوٹو بنوائی ہے۔۔۔ اس کے کہنے کا مقصد یہ تھا کہ ( اکثر ) لوگ پوری زندگی دوسروں کو دکھانے کے لئے گزاردیتے ہیں۔ ساری زندگی دکھاوا کرتے ہیں۔ اور بیس روپے والی زندگی نہیں گزارتے آپ جیسے بھی ہیں ، بہت اچھے ہیں ۔۔۔۔ بیس روپے والی آسان اور حقیقی زندگی گزاریں زیادہ خوش رہیں گے

Naats