عربی ہفتم دورہ حدیث شریف

آسان اصطلاحات حدیث شرح تیسیر مصطلح الحدیث
آسان اصطلاحات حدیث شرح تیسیر مصطلح الحدیث
سنن ابو داود مترجم مع مختصر شرح جلد ١
سنن ابو داود مترجم مع مختصر شرح جلد ١
سنن ابو داود مترجم مع مختصر شرح جلد ٢
سنن ابو داود مترجم مع مختصر شرح جلد ٢
سنن ابو داود مترجم مع مختصر شرح جلد ٣
سنن ابو داود مترجم مع مختصر شرح جلد ٣
تکمیل الحاجة شرح اردو ابن ماجہ
تکمیل الحاجة شرح اردو ابن ماجہ
الجامع الکبیر (سنن الترمذی)
الجامع الکبیر (سنن الترمذی)
نعمة الباری علی ختم البخاری
نعمة الباری علی ختم البخاری
بذل المجھود فی حل سنن ابی داود الجزء ١
بذل المجھود فی حل سنن ابی داود الجزء ١
بذل المجھود فی حل سنن ابی داود الجزء ٢
بذل المجھود فی حل سنن ابی داود الجزء ٢

حضرت تھانوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

حضرت تھانوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

مدرسین کو چاہئے کہ ہر طالب علم کو پورا عربی پڑھانا ضروری نہ سمجھیں ، جس کے اندر مناسبت دیکھیں ، اور فہم سلیم پائیں ، اس کو سب کتابیں پڑھادیں ، اور جس کو مناسبت نہ ہو ، یا فہم سلیم نہ ہو ، اس کو بقدر ضرورت مسائل پڑھا کر کہہ دیں کہ جاؤ دنیا کے دھندے میں لگو ، تجارت وحرفت کرو ، کیوں کہ ہر شخص مقتدا بننے کے لائق نہیں ہوتا ، بعضے نالائق بھی ہوتے ہیں ، ایسوں کو فارغ التحصیل بنا کر مقتدا بنا دینا خیانت ہے ۔ ایسے لوگوں کے لئے ایک مقدار معین کر لینا چاہیے کہ اس سے آگے ان کو نہ پڑھایا جائے ، اور وہ مقدار ایسی ہو جو دین کے ضروری مسائل جاننے کے لئے کافی ہو ۔ ( تعمیم التعلیم ، التبلیغ ۔ ص ۲۱۲ ۔ ص ۱۶۱ ۔ ج۲۱ )

Naats