ثُمَّ رُدُّوْۤا اِلَى اللّٰهِ مَوْلٰىهُمُ الْحَقِّ، اَلَا لَهُ الْحُكْمُ، وَ هُوَ اَسْرَعُ الْحٰسِبِیْنَ(۶۲)(سورۃ الانعام)
ترجمہ : پھر ان سب کو اللہ کی طرف لوٹا دیا جاتا ہے جو ان کا مولائے برحق ہے۔ یاد رکھو ! حکم اسی کا چلتا ہے اور وہ سب سے زیادہ جلدی حساب لینے والا ہے۔
(آسان ترجمۃ القران)