احمدآباد طیارہ حادثہ: 169 بھارتی، 53 برطانوی مسافر، 50 سے زائد ہلاک
احمدآباد: دل دہلا دینے والا واقعہ احمدآباد کے سرادر ولبھ بھائی پٹیل ایئرپورٹ پر ایئر انڈیا کا لندن جانے والا طیارہ (AI-171) ٹیک آف کے دو منٹ بعد ہی کریش ہو گیا۔ 12 جون 2025 کو دوپہر 1:38 بجے ٹیک آف کرنے والا یہ طیارہ 1:40 بجے میگھانی نگر...
- admin
- india