سیرت

آدم علیہ السّلام سے محمد صلّی اللہ علیہ وسلم تک
آدم علیہ السّلام سے محمد صلّی اللہ علیہ وسلم تک
اصح السیر
اصح السیر
قرآن اور فاروق اعظم رضی اللہ عنہ
قرآن اور فاروق اعظم رضی اللہ عنہ
نشر الطیب فی ذِکر النبی صلی اللہ علیہ وسلم
نشر الطیب فی ذِکر النبی صلی اللہ علیہ وسلم
نبی رحمت
نبی رحمت
آثارِ نبی صلی اللہ علیہ وسلم خطرے میں
آثارِ نبی صلی اللہ علیہ وسلم خطرے میں
معارج النبوت جلد 1
معارج النبوت جلد 1
معارج النبوت جلد 2
معارج النبوت جلد 2
معارج النبوت جلد 3
معارج النبوت جلد 3
Image 1

حضرت تھانوی رحمۃ اللہ علیہ کے رجوع کی چند مثالیں

حضرت تھانوی رحمۃ اللہ علیہ کے رجوع کی چند مثالیں

بہشتی زیور اور تعلیم الدین کے بعض مقامات کی اصلاح: (۱) بہشتی زیور میں عشاء کے بعد چار سنتیں لکھ دی ہیں، صحیح یہ ہے کہ دو سنت ہیں اور دو نفل ۔ (۲) بہشتی زیور میں ایام بیض ۱۲، ۱۳، ۱۴ تاریخوں کو لکھ دیا ہے، صحیح ۱۳، ۱۴ ، ۱۵ ہیں۔ (۳) تعلیم الدین اور بہشتی زیور میں تیجے، چالیسویں وغیرہ کے بدعت ہونے کے ذکر میں یہ لفظ لکھا گیا ہے "ضروری سمجھ کر کرنا" اس سے شبہ ہو سکتا ہے کہ شاید غیر ضروری سمجھ کر کرنا جائز ہو یہ قید واقعی تھی ، احترازی نہ تھی، حکم یہ ہے کہ خواہ کسی طرح سے کرے بدعت ہے۔ (۴) تعلیم الدین میں قبروں پر چراغ جلانے کے بارے میں یہ لفظ لکھا گیا ہے: ” کثرت سے چراغ جلانا “ اس میں بھی مثل مقام سوم کے سمجھنا چاہیے، حکم یہ ہے کہ ایک چراغ رکھنا بھی بدعت ہے۔ احباب سے دعا کی استدعا ہے کہ حق تعالیٰ میری خطا و عمد کو معاف فرمائے اور میری تقریرات و تحریرات کو اضلال کا سبب نہ بنائیں۔ (اشرف السوانح : ۱۳۵/۳، بوادر النوادر : ۴۲۸)

Whats New

Naats