سیرت

رہبر انسانیت ﷺ
رہبر انسانیت ﷺ
تذکرہ رسول عربی ﷺ سوال و جواب کے آئینے میں
تذکرہ رسول عربی ﷺ سوال و جواب کے آئینے میں
داستان یوسفؑ
داستان یوسفؑ
میرے محبوبﷺ کی زندگی پر ایک نظر
میرے محبوبﷺ کی زندگی پر ایک نظر
محمد عربیﷺ انسائیکلوپیڈیا
محمد عربیﷺ انسائیکلوپیڈیا
خطبات سیرتِ طیبہﷺ
خطبات سیرتِ طیبہﷺ
سیرت سیدنا ابو ہریرہؓ
سیرت سیدنا ابو ہریرہؓ
صدیق اکبر رضی اللہ عنہ
صدیق اکبر رضی اللہ عنہ
رسول اکرم ﷺ کے دن رات کے اعمال
رسول اکرم ﷺ کے دن رات کے اعمال
Image 1

علم کا بدصورت عاشق :

علم کا بدصورت عاشق :

اصل نام عمرو بن محبوب تھا ، ۱۶۰ ہجری میں پیدا ہوئے اور جاحظ کے لقب سے معروف ہوئے ، عربی میں جاحظ اُسے کہتے ہیں جس کی آنکھوں کے ڈھیلے اُبھرے ہوں ۔ اوائل میں اس لقب کو ناپسند کرتے تھے ، رفتہ رفتہ خاموش ہو گئے ۔ شاید ہی کسی کی شکل کا یوں مذاق اڑایا گیا ہو ، کسی نے انہیں شیطان سے تشبیہ دی ہے اور کسی شاعر نے تو یونہی بھی کہا ہے : اگر خنزیر دوبارہ مسخ کر دیا جائے پھر بھی جاحظ سے کم ہی بدصورت ہوگا ۔ بادشاہ متوکل نے انہیں اپنے بچوں کا استاد مقرر کرنا چاہا ، شکل دیکھی تو انکار کر دیا ۔ حالانکہ معتزلی فکر سے وابستہ تھے ، اس کے باوجود عربی ادب کے امام گردانے جاتے ہیں ۔ کہا جاتا ہے : جاحظ نے جس کتاب کو پکڑ لیا اسے مکمل پڑھنے تک نیچے نہیں رکھا ۔ اکثر کتابوں کی دکانیں کرائے پر لے کر رات رات بھر پڑھتے رہتے تھے ۔ آخری عمر میں کافی بیماریوں کا شکار ہوئے ، آدھا جسم مفلوج ہو گیا ، یونہی پڑھنے میں مصروف تھے کہ ارد گرد پڑی کتابیں ان پر آگریں اور یوں علم کا بدصورت عاشق کتابوں کے قبرستان میں دفن ہو گیا ۔ (علی سنان)

Whats New

Naats