حکایات و واقعات

بزرگوں  کے وصال کے احوال
بزرگوں کے وصال کے احوال
قصص الاکابر لحصص الاصاغر
قصص الاکابر لحصص الاصاغر
شہیدان ناموس رسالتﷺ
شہیدان ناموس رسالتﷺ
شہید عامر عبدالرحمن چیمہؒ
شہید عامر عبدالرحمن چیمہؒ
حکمت و نصیحت کے حیرت انگیز واقعات
حکمت و نصیحت کے حیرت انگیز واقعات
اسلاف کی یادیں
اسلاف کی یادیں
واقعات پڑھۓ اور عبرت لیجیۓ
واقعات پڑھۓ اور عبرت لیجیۓ
ساٹھ دلچسپ واقعات
ساٹھ دلچسپ واقعات
حکیمانہ اقوال نصائح اور واقعات
حکیمانہ اقوال نصائح اور واقعات
Image 1

نوکری چھوڑ نے کے پانچ اسباب

نوکری چھوڑ نے کے پانچ اسباب

بادشاہ نے غلام سے پوچھا ۔۔ تم نوکری چھوڑ کر کیوں جا رہے ہو ؟ غلام نے بولا ۔۔ پانچ اسباب ہیں ۔۔ پہلا سبب یہ ہے آپ بیٹھے رہتے ہیں , میں آپ کے سامنے کھڑا رہتا ہوں جبکہ جس کی میں بندگی کرتا ہوں وہ اپنی نماز میں بھی بیٹھنے کا حکم دیتا ہے ۔۔ دوسرا سبب یہ ہے آپ جب کھانا کھاتے ہیں میں آپ کی کُرسی کے پیچھے ہاتھ باندھے کھڑا آپ کو کھاتے ہوئے دیکھتا رہتا ہوں جبکہ میرا رب مجھے کھلاتا ہے خود کھانے پینے سے پاک ہے ۔۔ تیسرا سبب یہ ہے آپ سوئے ہوتے ہیں میں پہرہ دیتا ہوں جبکہ میرا رب نہیں سوتا , اُلٹا میں جب سوتا ہوں وہ خود میری نگہبانی فرماتا ہے ۔۔ چوتھا سبب یہ ہے میں ڈرتا رہتا ہوں آپ مر گئے آپ کے دُشمن مجھے آپ کا غلام سمجھ کر تکلیف دیں گے جبکہ میرا رب ہمیشہ قائم رہے گا , اُس کی موجودگی میں مجھے کوئی تکلیف نہیں پہنچا سکتا ۔۔ پانچواں اور آخری سبب یہ ہے مجھے ہمیشہ ڈر رہتا ہے مجھ سے معمولی سی غلطی ہوگئی آپ نے معاف نہیں کرنا ہے جبکہ میں روزانہ سو بار غلطیاں یا گناہ کروں میرا رب توبہ کرنے سے معاف فرما دیتا ہے ...

Whats New

Naats