اردو رسائل

ماہنامہ وفاق المدارس ملتان(جون)
ماہنامہ وفاق المدارس ملتان(جون)
ماہنامہ التبلیغ راولپنڈی (جولائی)
ماہنامہ التبلیغ راولپنڈی (جولائی)
ماہنامہ اشرف الجرائد حیدرآباد (اگست)
ماہنامہ اشرف الجرائد حیدرآباد (اگست)
ماہنامہ الامیر (اگست)
ماہنامہ الامیر (اگست)
ماہنامہ دعوت الحق(اگست)
ماہنامہ دعوت الحق(اگست)
ماہنامہ نقوش اسلام بنگلور (اگست)
ماہنامہ نقوش اسلام بنگلور (اگست)
سہ ماہی پیغام شکر اللہ(جولائی تا ستمبر)
سہ ماہی پیغام شکر اللہ(جولائی تا ستمبر)
ماہنامہ پیغام (اگست)
ماہنامہ پیغام (اگست)
ماہنامہ فکر و نظر (جولائی)
ماہنامہ فکر و نظر (جولائی)
Image 1

بعض صالحین کے حالات وفات :

بعض صالحین کے حالات وفات :

​-------- ❶. عظیم محدث اور استاذ التعبیر امام محمد بن سیرین ؒ پر وفات کے وقت گریہ طاری تھا اور فرمارہے تھے کہ "مجھے گذشتہ زندگی کی کوتاہیاں اور جنت میں جانے والے اعمال میں کمی اور جہنم سے بچانے والے اعمال کی قلت پر رونا آرہا ہے"ـ ( کتاب العاقبته / 69) ❷. مشہور فقیہ اور محدث ابرہیم نخعی ؒ وفات کے وقت روتے ہوئے فرما رہے تھے "میں اپنے رب کے قاصد کا منتظر ہوں پتہ نہیں وہ مجھے جنت کی خوشخبری سنائے گا یا جہنم کی؟ " ـ ❸. حضرت ابو عطیہ المذبوح موت کے وقت گھبرانے لگے لوگوں نے کہا کیا موت سے گھبراتے ہیں؟ فرمایا: میں کیوں نہ گھبراؤ یہ تو ایسا وقت ہے کہ مجھے پتہ نہیں کہ مجھے کہاں لے جایا جائے (جنت یا جہنم) ـ ❹. حضرت فضیل بن عیاض پر وفات کے وقت غشی طاری ہوئی پھر جب افاقہ ہوا تو فرمایا "ہائے افسوس! سفر دور کا ہے اور توشـہ بہت کم ہے"ـ ( کتاب العاقبته / 70)

Whats New

Naats