اردو رسائل

ماہنامہ لولاک ملتان (ستمبر)
ماہنامہ لولاک ملتان (ستمبر)
ماہنامہ افکار قاسمی (اکتوبر تا دسمبر)
ماہنامہ افکار قاسمی (اکتوبر تا دسمبر)
سہ ماہی نوائے خادم شجاع آباد (اکتوبر تا دسمبر)
سہ ماہی نوائے خادم شجاع آباد (اکتوبر تا دسمبر)
ماہنامہ سلوک و احسان کراچی (نومبر)
ماہنامہ سلوک و احسان کراچی (نومبر)
ماہنامہ انوار مدینہ لاہور(نومبر)
ماہنامہ انوار مدینہ لاہور(نومبر)
ماہنامہ السلطان (نومبر)
ماہنامہ السلطان (نومبر)
پندرہ روزہ تعمیر حیات لکھنئو (نومبر)
پندرہ روزہ تعمیر حیات لکھنئو (نومبر)
پندرہ روزہ تعمیر حیات لکھنئو (اکتوبر)
پندرہ روزہ تعمیر حیات لکھنئو (اکتوبر)
پندرہ روزہ تعمیر حیات لکھنئو (اکتوبر)
پندرہ روزہ تعمیر حیات لکھنئو (اکتوبر)
Image 1

ملا نصیر الدین کا مشوره

ملا نصیر الدین کا مشوره

ایک دن امیر تیمور لنگ در بار لگائے ہوا تھا۔ درباری مؤدبانہ طریق سے اپنی جگہوں پر کھڑے ہوئے تھے۔ تیمور نے خلفائے بغداد کا حوالہ دیتے ہوئے کہا: ” ان کے القاب بڑے پر شکوہ ہوتے ہیں۔ مثلاً مستقر بالله، واثق بالله، معتصم باللہ اور متوکل باللہ وغیرہ۔ میں چاہتا ہوں کہ میں بھی اس قسم کا کوئی لقب اختیار کروں ۔ درباریوں نے اپنی اپنی سمجھ کے مطابق مختلف القابات تجویز کئے ..... جب ملا نصیر الدین کی باری آئی تو اس نے جان کی امان پاتے ہوئے عرض کیا: ” ناچیز کے خیال میں حضور کا لقب نعوذ باللہ بہت موزوں رہے گا۔“ ( بحوالہ ماہنامہ ”ہما“ نئی دہلی : جنوری ۱۹۹۵ء ص ۷۷ )

Whats New

Naats