اردو رسائل

ماہنامہ فلاح دارین کراچی (نومبر)
ماہنامہ فلاح دارین کراچی (نومبر)
ماہنامہ نقوش اسلام بنگلور (نومبر)
ماہنامہ نقوش اسلام بنگلور (نومبر)
ماہنامہ راہ نجات (اکتوبر)
ماہنامہ راہ نجات (اکتوبر)
ماہنامہ راہ نجات (ستمبر)
ماہنامہ راہ نجات (ستمبر)
ماہنامہ مظاہر علوم سہارنپور (نومبر)
ماہنامہ مظاہر علوم سہارنپور (نومبر)
ماہنامہ پیغام (نومبر)
ماہنامہ پیغام (نومبر)
ماہنامہ علم و عمل لاہور (نومبر)
ماہنامہ علم و عمل لاہور (نومبر)
ماہنامہ مدارس نیوز(ستمبر)
ماہنامہ مدارس نیوز(ستمبر)
ماہنامہ وفاق المدارس ملتان(اکتوبر)
ماہنامہ وفاق المدارس ملتان(اکتوبر)
Image 1

بعض صالحین کے حالات وفات :

بعض صالحین کے حالات وفات :

​-------- ❶. عظیم محدث اور استاذ التعبیر امام محمد بن سیرین ؒ پر وفات کے وقت گریہ طاری تھا اور فرمارہے تھے کہ "مجھے گذشتہ زندگی کی کوتاہیاں اور جنت میں جانے والے اعمال میں کمی اور جہنم سے بچانے والے اعمال کی قلت پر رونا آرہا ہے"ـ ( کتاب العاقبته / 69) ❷. مشہور فقیہ اور محدث ابرہیم نخعی ؒ وفات کے وقت روتے ہوئے فرما رہے تھے "میں اپنے رب کے قاصد کا منتظر ہوں پتہ نہیں وہ مجھے جنت کی خوشخبری سنائے گا یا جہنم کی؟ " ـ ❸. حضرت ابو عطیہ المذبوح موت کے وقت گھبرانے لگے لوگوں نے کہا کیا موت سے گھبراتے ہیں؟ فرمایا: میں کیوں نہ گھبراؤ یہ تو ایسا وقت ہے کہ مجھے پتہ نہیں کہ مجھے کہاں لے جایا جائے (جنت یا جہنم) ـ ❹. حضرت فضیل بن عیاض پر وفات کے وقت غشی طاری ہوئی پھر جب افاقہ ہوا تو فرمایا "ہائے افسوس! سفر دور کا ہے اور توشـہ بہت کم ہے"ـ ( کتاب العاقبته / 70)

Whats New

Naats