اردو رسائل

ماہنامہ ارمغان ولی اللہ (اگست)
ماہنامہ ارمغان ولی اللہ (اگست)
ماہنامہ صوت القران احمدآباد (جولائی)
ماہنامہ صوت القران احمدآباد (جولائی)
ماہنامہ الاصلاح کریم نگر (جولائی)
ماہنامہ الاصلاح کریم نگر (جولائی)
ماہنامہ نداے دار العلوم وقف دیوبند (جولائی)
ماہنامہ نداے دار العلوم وقف دیوبند (جولائی)
ماہنامہ دعوت دین کراچی (جولائی)
ماہنامہ دعوت دین کراچی (جولائی)
ماہنامہ لولاک ملتان (جولائی)
ماہنامہ لولاک ملتان (جولائی)
صدائے حق بنگلور (جولائی)
صدائے حق بنگلور (جولائی)
ماہنامہ انوار مدینہ لاہور (جولائی)
ماہنامہ انوار مدینہ لاہور (جولائی)
ماہنامہ فہم دین کراچی (جولائی)
ماہنامہ فہم دین کراچی (جولائی)
Image 1

ملا نصیر الدین کا مشوره

ملا نصیر الدین کا مشوره

ایک دن امیر تیمور لنگ در بار لگائے ہوا تھا۔ درباری مؤدبانہ طریق سے اپنی جگہوں پر کھڑے ہوئے تھے۔ تیمور نے خلفائے بغداد کا حوالہ دیتے ہوئے کہا: ” ان کے القاب بڑے پر شکوہ ہوتے ہیں۔ مثلاً مستقر بالله، واثق بالله، معتصم باللہ اور متوکل باللہ وغیرہ۔ میں چاہتا ہوں کہ میں بھی اس قسم کا کوئی لقب اختیار کروں ۔ درباریوں نے اپنی اپنی سمجھ کے مطابق مختلف القابات تجویز کئے ..... جب ملا نصیر الدین کی باری آئی تو اس نے جان کی امان پاتے ہوئے عرض کیا: ” ناچیز کے خیال میں حضور کا لقب نعوذ باللہ بہت موزوں رہے گا۔“ ( بحوالہ ماہنامہ ”ہما“ نئی دہلی : جنوری ۱۹۹۵ء ص ۷۷ )

Whats New

Naats