اردو رسائل

ماہنامہ آب حیات لاہور (جولائی)
ماہنامہ آب حیات لاہور (جولائی)
ماہنامہ تحفہ خواتین لاہور (جولائی)
ماہنامہ تحفہ خواتین لاہور (جولائی)
ماہنامہ نقیب ختم نبوت ملتان (جولائی)
ماہنامہ نقیب ختم نبوت ملتان (جولائی)
برکات اکابر کراچی(جولائی)
برکات اکابر کراچی(جولائی)
ماہنامہ المعارف (جولائی)
ماہنامہ المعارف (جولائی)
ماہنامہ دعوۃ الحق (جولائی)
ماہنامہ دعوۃ الحق (جولائی)
ماہنامہ دار التقویٰ لاہور (جون)
ماہنامہ دار التقویٰ لاہور (جون)
ماہنامہ الحسن لاہور (جون)
ماہنامہ الحسن لاہور (جون)
ماہنامہ الحسن لاہور (جولائی)
ماہنامہ الحسن لاہور (جولائی)
Image 1

صالحین میں سے ایک شخص کا واقعہ

صالحین میں سے ایک شخص کا واقعہ

صالحین میں سے ایک شخص روزانہ شہر کی دیوار پر کھڑے ہوکر رات میں یہ آواز لگاتا تھا ''چلو قافلے کے چلنے کا وقت آگیا ہے''ـ جب اس کا انتقال ہوگیا تو شہر کے حاکم کو یہ آواز نہیں سنائی دی ـ تحقیق پر پتہ چلا کہ اس کی وفات ہوگئی ہے تو امیر نے یہ اشعار پڑھے ـ مَا زَالَ يَلْهَجُ بِالرَّحِيلِ وَذِكْرِه حَتَّى انَاخَ بِبَابِهِ الْجَمَّالُ فَأَصَابَهُ متیقظا مُتَشَمِّرًا ذَا أَهْبَةٍ لَمْ تُلْهِهِ الْآمَالُ اشعار کا ترجمہ: '' وہ برابر کوچ کی آواز اور اس کے تذکرے سے دلچسپی لیتا رہا یہاں تک کہ خود اس کے دروازے پر اونٹ بان (موت کے فرشتے کی طرف اشارہ ہے) نے پڑاؤ ڈالا ـ چنانچہ اسے بیدار' مستعد اور تیار پایا ـ کھوٹی آرزوئیں اسے غافل نہ کرسکیں" ـ (التذکرۃ فی احوال الموتی والآخرۃ ۱۰) کتاب : اللہ سے شرم کیجئے (صفحہ ۱۹۲) مصنف: مفتی سلمان منصوری پوری انتخاب : اسلامک ٹیوب پرو ایپ

Whats New

Naats