اردو رسائل

دو ماہی ترجمان خیر (مارچ۔ اپریل)
دو ماہی ترجمان خیر (مارچ۔ اپریل)
ماہنامہ زکریا (اپریل)
ماہنامہ زکریا (اپریل)
ماہنامہ البلاغ کراچی (اپریل)
ماہنامہ البلاغ کراچی (اپریل)
ماہنامہ نصرۃ العلوم گوجرانوالہ(اپریل)
ماہنامہ نصرۃ العلوم گوجرانوالہ(اپریل)
ماہنامہ نقیب ختم نبوت ملتان (اپریل)
ماہنامہ نقیب ختم نبوت ملتان (اپریل)
ماہنامہ نصرۃ العلوم (اپریل)
ماہنامہ نصرۃ العلوم (اپریل)
ماہنامہ انوار ختم نبوت (اپریل)
ماہنامہ انوار ختم نبوت (اپریل)
تحقیقات اسلامی (اپریل)
تحقیقات اسلامی (اپریل)
ماہنامہ معارف (اپریل)
ماہنامہ معارف (اپریل)
Image 1

صالحین میں سے ایک شخص کا واقعہ

صالحین میں سے ایک شخص کا واقعہ

صالحین میں سے ایک شخص روزانہ شہر کی دیوار پر کھڑے ہوکر رات میں یہ آواز لگاتا تھا ''چلو قافلے کے چلنے کا وقت آگیا ہے''ـ جب اس کا انتقال ہوگیا تو شہر کے حاکم کو یہ آواز نہیں سنائی دی ـ تحقیق پر پتہ چلا کہ اس کی وفات ہوگئی ہے تو امیر نے یہ اشعار پڑھے ـ مَا زَالَ يَلْهَجُ بِالرَّحِيلِ وَذِكْرِه حَتَّى انَاخَ بِبَابِهِ الْجَمَّالُ فَأَصَابَهُ متیقظا مُتَشَمِّرًا ذَا أَهْبَةٍ لَمْ تُلْهِهِ الْآمَالُ اشعار کا ترجمہ: '' وہ برابر کوچ کی آواز اور اس کے تذکرے سے دلچسپی لیتا رہا یہاں تک کہ خود اس کے دروازے پر اونٹ بان (موت کے فرشتے کی طرف اشارہ ہے) نے پڑاؤ ڈالا ـ چنانچہ اسے بیدار' مستعد اور تیار پایا ـ کھوٹی آرزوئیں اسے غافل نہ کرسکیں" ـ (التذکرۃ فی احوال الموتی والآخرۃ ۱۰) کتاب : اللہ سے شرم کیجئے (صفحہ ۱۹۲) مصنف: مفتی سلمان منصوری پوری انتخاب : اسلامک ٹیوب پرو ایپ

Whats New

Naats