متفرقات

ؓامام اعظم ابو حنیفہؒ شہید اہل بیت
ؓامام اعظم ابو حنیفہؒ شہید اہل بیت
علم حدیث میں امام ابو حنیفہ كا مقام و مرتبہ
علم حدیث میں امام ابو حنیفہ كا مقام و مرتبہ
آخری چٹان
آخری چٹان
بھوک اور فاقہ نفسی کے فوائد اور بسیار خوری کے نقصانات
بھوک اور فاقہ نفسی کے فوائد اور بسیار خوری کے نقصانات
شریعت اور اوقاف کا تحفظ اور ہماری ذمہ داریاں
شریعت اور اوقاف کا تحفظ اور ہماری ذمہ داریاں
اسلام کی بنیادی تعلیمات جلد ۱
اسلام کی بنیادی تعلیمات جلد ۱
اسلام کی بنیادی تعلیمات جلد ۲
اسلام کی بنیادی تعلیمات جلد ۲
سمرقند و بخارا کی خونیں سرگزشت
سمرقند و بخارا کی خونیں سرگزشت
وقف ایکٹ میں ترمیم کے مرحلے
وقف ایکٹ میں ترمیم کے مرحلے
Image 1

طلاق کا سبب __؟؟

طلاق کا سبب __؟؟

کہتے ہیں ایک اعرابی نے اپنی بیوی کو طلاق دے دی کچھ لوگ اس کے پاس پوچھنے اور سبب معلوم کرنے آئے کہ اُس نے طلاق کیوں دی وہ کہنے لگا : کہ وہ ابھی عدت میں ہے ابھی تک وہ میری بیوی ہے مجھے اُس سے رجوع کا حق حاصل ہے میں اگر اس کے عیب تمہارے سامنے بیان کر دوں تو رجوع کیسے کروں گا .؟ لوگوں نے انتظار کیا اور عدت ختم ہوگئی اور اس شخص نے رجوع نہیں کیا لوگ دوبارہ اُس کے پاس آئے تو ،،، اس نے کہا : اگر میں نے اب اس کے بارے میں کچھ بتایا تو یہ اُس کی شخصیت مسخ کرنے کے مترادف ہوگا اور کوئی بھی اس سے شادی نہیں کرے گا !! لوگوں نے انتظار کیا حتٰی کہ اس عورت کی دوسری جگہ شادی ہوگئی لوگ پھر اُس کے پاس آئے اور طلاق کا سبب پوچھنے لگے اس اعرابی نے کہا : اب چونکہ وہ کسی اور کی عزت ہے اور مروت کا تقاضا یہ ہے کہ میں پرائی اور اجنبی عورت کے بارے میں اپنی زبان بند رکھوں ۔۔ !! یہ تحریر اُن لوگوں کے لیۓ ہے جو اپنی بیوی کی غلطیاں اپنے دوست و احباب کو بتاتے پھرتے ہیں۔ دوسروں کے عیب چھوڑو ؛؛ کبھی اپنے سامنے بھی آئینہ رکھو ۔۔

Recent Articles

Whats New

Naats