متفرقات

رسول اللہ ﷺ کی پیاری سنتیں جلد ١
رسول اللہ ﷺ کی پیاری سنتیں جلد ١
رسول اللہ ﷺ کی پیاری سنتیں جلد ٢
رسول اللہ ﷺ کی پیاری سنتیں جلد ٢
رسول اللہ ﷺ کی پیاری سنتیں جلد ٣
رسول اللہ ﷺ کی پیاری سنتیں جلد ٣
فیضان مجدد
فیضان مجدد
گلدستہ انجمن
گلدستہ انجمن
قاری عثمان منصورپوریؒ اور دار المطالعہ سے آپ کا تعلق
قاری عثمان منصورپوریؒ اور دار المطالعہ سے آپ کا تعلق
سفرنامہ افغانستان اور امارات اسلامیہ کی صورت حال
سفرنامہ افغانستان اور امارات اسلامیہ کی صورت حال
سنت و بدعت
سنت و بدعت
صراط مستقیم کورس (براۓ خواتین)
صراط مستقیم کورس (براۓ خواتین)
Image 1

صالحین میں سے ایک شخص کا واقعہ

صالحین میں سے ایک شخص کا واقعہ

صالحین میں سے ایک شخص روزانہ شہر کی دیوار پر کھڑے ہوکر رات میں یہ آواز لگاتا تھا ''چلو قافلے کے چلنے کا وقت آگیا ہے''ـ جب اس کا انتقال ہوگیا تو شہر کے حاکم کو یہ آواز نہیں سنائی دی ـ تحقیق پر پتہ چلا کہ اس کی وفات ہوگئی ہے تو امیر نے یہ اشعار پڑھے ـ مَا زَالَ يَلْهَجُ بِالرَّحِيلِ وَذِكْرِه حَتَّى انَاخَ بِبَابِهِ الْجَمَّالُ فَأَصَابَهُ متیقظا مُتَشَمِّرًا ذَا أَهْبَةٍ لَمْ تُلْهِهِ الْآمَالُ اشعار کا ترجمہ: '' وہ برابر کوچ کی آواز اور اس کے تذکرے سے دلچسپی لیتا رہا یہاں تک کہ خود اس کے دروازے پر اونٹ بان (موت کے فرشتے کی طرف اشارہ ہے) نے پڑاؤ ڈالا ـ چنانچہ اسے بیدار' مستعد اور تیار پایا ـ کھوٹی آرزوئیں اسے غافل نہ کرسکیں" ـ (التذکرۃ فی احوال الموتی والآخرۃ ۱۰) کتاب : اللہ سے شرم کیجئے (صفحہ ۱۹۲) مصنف: مفتی سلمان منصوری پوری انتخاب : اسلامک ٹیوب پرو ایپ

Whats New

Naats