عربی ششم

سراجی کا حساب
سراجی کا حساب
مبادیات حدیث
مبادیات حدیث
المنحۃ الالھيۃ فی شرح السراجیۃ
المنحۃ الالھيۃ فی شرح السراجیۃ
فارسی زبان کا آسان قاعدہ
فارسی زبان کا آسان قاعدہ
مصباح الحاجۃ مترجم و شرح اردو مالا بد منہ
مصباح الحاجۃ مترجم و شرح اردو مالا بد منہ
اللباب فی شرح الکتاب الجزء الاول
اللباب فی شرح الکتاب الجزء الاول
اللباب فی شرح الکتاب الجزء الثانی
اللباب فی شرح الکتاب الجزء الثانی
اللباب فی شرح الکتاب الجزء الثالث
اللباب فی شرح الکتاب الجزء الثالث
اللباب فی شرح الکتاب الجزء الرابع
اللباب فی شرح الکتاب الجزء الرابع

طلاق کا سبب __؟؟

طلاق کا سبب __؟؟

کہتے ہیں ایک اعرابی نے اپنی بیوی کو طلاق دے دی کچھ لوگ اس کے پاس پوچھنے اور سبب معلوم کرنے آئے کہ اُس نے طلاق کیوں دی وہ کہنے لگا : کہ وہ ابھی عدت میں ہے ابھی تک وہ میری بیوی ہے مجھے اُس سے رجوع کا حق حاصل ہے میں اگر اس کے عیب تمہارے سامنے بیان کر دوں تو رجوع کیسے کروں گا .؟ لوگوں نے انتظار کیا اور عدت ختم ہوگئی اور اس شخص نے رجوع نہیں کیا لوگ دوبارہ اُس کے پاس آئے تو ،،، اس نے کہا : اگر میں نے اب اس کے بارے میں کچھ بتایا تو یہ اُس کی شخصیت مسخ کرنے کے مترادف ہوگا اور کوئی بھی اس سے شادی نہیں کرے گا !! لوگوں نے انتظار کیا حتٰی کہ اس عورت کی دوسری جگہ شادی ہوگئی لوگ پھر اُس کے پاس آئے اور طلاق کا سبب پوچھنے لگے اس اعرابی نے کہا : اب چونکہ وہ کسی اور کی عزت ہے اور مروت کا تقاضا یہ ہے کہ میں پرائی اور اجنبی عورت کے بارے میں اپنی زبان بند رکھوں ۔۔ !! یہ تحریر اُن لوگوں کے لیۓ ہے جو اپنی بیوی کی غلطیاں اپنے دوست و احباب کو بتاتے پھرتے ہیں۔ دوسروں کے عیب چھوڑو ؛؛ کبھی اپنے سامنے بھی آئینہ رکھو ۔۔

Image 1

Recent Articles

مولوی...

admin | 15 June, 2026

باپ کا آخری خط

admin | 4 June, 2026

Whats New

Naats