شادی کی پہلی رات۔ اور شاعر ________________________ کیا بتائیں وصل کی شب کیا ہوا شاعری کا بھوت تھا سر پر چڑھا شعر گوئی ہو رہی تھی ایک طرف اور دولہن سورہی تھی ایک طرف شعر کے اوزان میں کرتا تھا بات آگے تھا استاد سے دو چار ہاتھ یوں پھنسا مصرع سویرا ہو گیا دور نظروں سے اندھیرا ہو گیا اٹھ کے بستر سے دولہن کہنے لگی بھاڑ میں جائے یہ تمہاری شاعری فاعلاتن۔ فاعلاتن فاعلات مار کے کہنے لگی وہ مجھ کو لات رات بھر تم شعر کہتے رہ گئے دل کے ارماں انسوؤں میں بہہ گئے



