آن لائن گیمنگ بل 2025: ڈریم 11 کے 28 کروڑ صارفین کو دھچکا
بھارت کی مشہور فینٹیسی اسپورٹس کمپنی ڈریم 11 اپنی اصلی رقم پر مبنی گیمنگ یونٹ بند کرنے کی تیاری کر رہی ہے، کیونکہ پارلیمنٹ نے آن لائن گیمنگ بل 2025 منظور کر لیا ہے۔ اس قانون نے اصلی رقم سے کھیلے جانے والے گیمز پر مکمل پابندی عائد کر دی، جس...
- admin
- india