غزہ میں ممکنہ نسل کشی کی بین الاقوامی تحقیقات کی ضرورت: پوپ فرانسس
کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا، پوپ فرانسس، نے غزہ پر اسرائیلی حملوں کو نسل کشی قرار دیتے ہوئے اس کی بین الاقوامی سطح پر تحقیقات کرنے کی تجویز دی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق، اپنی نئی کتاب میں غزہ میں ممکنہ نسل کشی سے متعلق اقتباسات پر بات...
- admin
- world