اردو رسائل

ماہنامہ الخیر ملتان (جنوری)
ماہنامہ الخیر ملتان (جنوری)
ماہنامہ ذوق و شوق کراچی (دسمبر)
ماہنامہ ذوق و شوق کراچی (دسمبر)
ماہنامہ التبلیغ راولپنڈی (دسمبر)
ماہنامہ التبلیغ راولپنڈی (دسمبر)
ماہنامہ الامداد لاہور (دسمبر)
ماہنامہ الامداد لاہور (دسمبر)
ماہنامہ پیغام پورہ معروف(جنوری)
ماہنامہ پیغام پورہ معروف(جنوری)
ماہنامہ پیام عرفات رائے بریلی (جنوری)
ماہنامہ پیام عرفات رائے بریلی (جنوری)
ماہنامہ ندائے شاہی مرادآباد(جنوری)
ماہنامہ ندائے شاہی مرادآباد(جنوری)
ماہنامہ راہ نجات (دسمبر)
ماہنامہ راہ نجات (دسمبر)
ماہنامہ القاضی(جنوری)
ماہنامہ القاضی(جنوری)
Image 1

صالحین میں سے ایک شخص کا واقعہ

صالحین میں سے ایک شخص کا واقعہ

صالحین میں سے ایک شخص روزانہ شہر کی دیوار پر کھڑے ہوکر رات میں یہ آواز لگاتا تھا ''چلو قافلے کے چلنے کا وقت آگیا ہے''ـ جب اس کا انتقال ہوگیا تو شہر کے حاکم کو یہ آواز نہیں سنائی دی ـ تحقیق پر پتہ چلا کہ اس کی وفات ہوگئی ہے تو امیر نے یہ اشعار پڑھے ـ مَا زَالَ يَلْهَجُ بِالرَّحِيلِ وَذِكْرِه حَتَّى انَاخَ بِبَابِهِ الْجَمَّالُ فَأَصَابَهُ متیقظا مُتَشَمِّرًا ذَا أَهْبَةٍ لَمْ تُلْهِهِ الْآمَالُ اشعار کا ترجمہ: '' وہ برابر کوچ کی آواز اور اس کے تذکرے سے دلچسپی لیتا رہا یہاں تک کہ خود اس کے دروازے پر اونٹ بان (موت کے فرشتے کی طرف اشارہ ہے) نے پڑاؤ ڈالا ـ چنانچہ اسے بیدار' مستعد اور تیار پایا ـ کھوٹی آرزوئیں اسے غافل نہ کرسکیں" ـ (التذکرۃ فی احوال الموتی والآخرۃ ۱۰) کتاب : اللہ سے شرم کیجئے (صفحہ ۱۹۲) مصنف: مفتی سلمان منصوری پوری انتخاب : اسلامک ٹیوب پرو ایپ

Whats New

Naats