اردو رسائل

ماہنامہ ندائے حرم احمدآباد (اکتوبر)
ماہنامہ ندائے حرم احمدآباد (اکتوبر)
ماہنامہ مظاہر علوم سہارنپور (جنوری)
ماہنامہ مظاہر علوم سہارنپور (جنوری)
ماہنامہ صدائے حق گنگوہ(جنوری)
ماہنامہ صدائے حق گنگوہ(جنوری)
ماہنامہ دار العلوم (دسمبر)
ماہنامہ دار العلوم (دسمبر)
ماہنامہ راہ ہدایت (دسمبر)
ماہنامہ راہ ہدایت (دسمبر)
ماہنامہ فہم دین کراچی (دسمبر)
ماہنامہ فہم دین کراچی (دسمبر)
ماہنامہ انوار مدینہ لاہور (دسمبر)
ماہنامہ انوار مدینہ لاہور (دسمبر)
ماہنامہ مدارس نیوز (نومبر)
ماہنامہ مدارس نیوز (نومبر)
ماہنامہ الصیانہ لاہور (دسمبر)
ماہنامہ الصیانہ لاہور (دسمبر)
Image 1

حضرت تھانوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

حضرت تھانوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

مدرسین کو چاہئے کہ ہر طالب علم کو پورا عربی پڑھانا ضروری نہ سمجھیں ، جس کے اندر مناسبت دیکھیں ، اور فہم سلیم پائیں ، اس کو سب کتابیں پڑھادیں ، اور جس کو مناسبت نہ ہو ، یا فہم سلیم نہ ہو ، اس کو بقدر ضرورت مسائل پڑھا کر کہہ دیں کہ جاؤ دنیا کے دھندے میں لگو ، تجارت وحرفت کرو ، کیوں کہ ہر شخص مقتدا بننے کے لائق نہیں ہوتا ، بعضے نالائق بھی ہوتے ہیں ، ایسوں کو فارغ التحصیل بنا کر مقتدا بنا دینا خیانت ہے ۔ ایسے لوگوں کے لئے ایک مقدار معین کر لینا چاہیے کہ اس سے آگے ان کو نہ پڑھایا جائے ، اور وہ مقدار ایسی ہو جو دین کے ضروری مسائل جاننے کے لئے کافی ہو ۔ ( تعمیم التعلیم ، التبلیغ ۔ ص ۲۱۲ ۔ ص ۱۶۱ ۔ ج۲۱ )

Recent Articles

Whats New

Naats