اردو رسائل

ماہنامہ الحسن لاہور (اپریل)
ماہنامہ الحسن لاہور (اپریل)
ماہنامہ دين مبین بھوپال (مارچ)
ماہنامہ دين مبین بھوپال (مارچ)
ماہنامہ الفتحیہ (اپریل)
ماہنامہ الفتحیہ (اپریل)
ماہنامہ سلوک و احسان کراچی (اپریل)
ماہنامہ سلوک و احسان کراچی (اپریل)
ماہنامہ لولاک ملتان (اپریل)
ماہنامہ لولاک ملتان (اپریل)
ماہنامہ انوار ختم نبوت (اپریل)
ماہنامہ انوار ختم نبوت (اپریل)
ماہنامہ التبلیغ راولپنڈی (اپریل)
ماہنامہ التبلیغ راولپنڈی (اپریل)
ماہنامہ التبلیغ راولپنڈی (مارچ)
ماہنامہ التبلیغ راولپنڈی (مارچ)
ماہنامہ الابرار کراچی (اپریل)
ماہنامہ الابرار کراچی (اپریل)
Image 1

ملا نصیر الدین کا مشوره

ملا نصیر الدین کا مشوره

ایک دن امیر تیمور لنگ در بار لگائے ہوا تھا۔ درباری مؤدبانہ طریق سے اپنی جگہوں پر کھڑے ہوئے تھے۔ تیمور نے خلفائے بغداد کا حوالہ دیتے ہوئے کہا: ” ان کے القاب بڑے پر شکوہ ہوتے ہیں۔ مثلاً مستقر بالله، واثق بالله، معتصم باللہ اور متوکل باللہ وغیرہ۔ میں چاہتا ہوں کہ میں بھی اس قسم کا کوئی لقب اختیار کروں ۔ درباریوں نے اپنی اپنی سمجھ کے مطابق مختلف القابات تجویز کئے ..... جب ملا نصیر الدین کی باری آئی تو اس نے جان کی امان پاتے ہوئے عرض کیا: ” ناچیز کے خیال میں حضور کا لقب نعوذ باللہ بہت موزوں رہے گا۔“ ( بحوالہ ماہنامہ ”ہما“ نئی دہلی : جنوری ۱۹۹۵ء ص ۷۷ )

Whats New

Naats