اردو رسائل

دو ماہی تحفظ شریعت حیدرآباد (نومبر، دسمبر)
دو ماہی تحفظ شریعت حیدرآباد (نومبر، دسمبر)
ماہنامہ علم و عمل لاہور (دسمبر)
ماہنامہ علم و عمل لاہور (دسمبر)
ماہنامہ معارف (دسمبر)
ماہنامہ معارف (دسمبر)
ماہنامہ فلاح دارین کراچی (دسمبر)
ماہنامہ فلاح دارین کراچی (دسمبر)
ماہنامہ فہم دین کراچی (دسمبر)
ماہنامہ فہم دین کراچی (دسمبر)
ماہنامہ آئینہ مظاہر علوم سہارنپور (دسمبر)
ماہنامہ آئینہ مظاہر علوم سہارنپور (دسمبر)
ماہنامہ المعارف (نومبر)
ماہنامہ المعارف (نومبر)
ماہنامہ صدائے اسلام (دسمبر)
ماہنامہ صدائے اسلام (دسمبر)
ماہنامہ فکر و نظر (دسمبر)
ماہنامہ فکر و نظر (دسمبر)
Image 1

صالحین میں سے ایک شخص کا واقعہ

صالحین میں سے ایک شخص کا واقعہ

صالحین میں سے ایک شخص روزانہ شہر کی دیوار پر کھڑے ہوکر رات میں یہ آواز لگاتا تھا ''چلو قافلے کے چلنے کا وقت آگیا ہے''ـ جب اس کا انتقال ہوگیا تو شہر کے حاکم کو یہ آواز نہیں سنائی دی ـ تحقیق پر پتہ چلا کہ اس کی وفات ہوگئی ہے تو امیر نے یہ اشعار پڑھے ـ مَا زَالَ يَلْهَجُ بِالرَّحِيلِ وَذِكْرِه حَتَّى انَاخَ بِبَابِهِ الْجَمَّالُ فَأَصَابَهُ متیقظا مُتَشَمِّرًا ذَا أَهْبَةٍ لَمْ تُلْهِهِ الْآمَالُ اشعار کا ترجمہ: '' وہ برابر کوچ کی آواز اور اس کے تذکرے سے دلچسپی لیتا رہا یہاں تک کہ خود اس کے دروازے پر اونٹ بان (موت کے فرشتے کی طرف اشارہ ہے) نے پڑاؤ ڈالا ـ چنانچہ اسے بیدار' مستعد اور تیار پایا ـ کھوٹی آرزوئیں اسے غافل نہ کرسکیں" ـ (التذکرۃ فی احوال الموتی والآخرۃ ۱۰) کتاب : اللہ سے شرم کیجئے (صفحہ ۱۹۲) مصنف: مفتی سلمان منصوری پوری انتخاب : اسلامک ٹیوب پرو ایپ

Whats New

Naats