اردو رسائل

ماہنامہ یوسفین دسمبر (کراچی- نیویارک)
ماہنامہ یوسفین دسمبر (کراچی- نیویارک)
ماہنامہ اشرف الجرائد دسمبر (حیدرآباد)
ماہنامہ اشرف الجرائد دسمبر (حیدرآباد)
ماہنامہ البلاغ دسمبر
ماہنامہ البلاغ دسمبر
ماہنامہ ندائے اعتدال دسمبر(علی گڑھ)
ماہنامہ ندائے اعتدال دسمبر(علی گڑھ)
ماہنامہ وفاق المدارس دسمبر (ملتان)
ماہنامہ وفاق المدارس دسمبر (ملتان)
ماہنامہ ندائے شاہی دسمبر (مرادآباد)
ماہنامہ ندائے شاہی دسمبر (مرادآباد)
ماہنامہ سلوک و احسان (کراچی)
ماہنامہ سلوک و احسان (کراچی)
ماہنامہ فلاح دارین کراچی
ماہنامہ فلاح دارین کراچی
ماہنامہ ذوق و شوق دسمبر
ماہنامہ ذوق و شوق دسمبر
Image 1

حضرت تھانوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

حضرت تھانوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

مدرسین کو چاہئے کہ ہر طالب علم کو پورا عربی پڑھانا ضروری نہ سمجھیں ، جس کے اندر مناسبت دیکھیں ، اور فہم سلیم پائیں ، اس کو سب کتابیں پڑھادیں ، اور جس کو مناسبت نہ ہو ، یا فہم سلیم نہ ہو ، اس کو بقدر ضرورت مسائل پڑھا کر کہہ دیں کہ جاؤ دنیا کے دھندے میں لگو ، تجارت وحرفت کرو ، کیوں کہ ہر شخص مقتدا بننے کے لائق نہیں ہوتا ، بعضے نالائق بھی ہوتے ہیں ، ایسوں کو فارغ التحصیل بنا کر مقتدا بنا دینا خیانت ہے ۔ ایسے لوگوں کے لئے ایک مقدار معین کر لینا چاہیے کہ اس سے آگے ان کو نہ پڑھایا جائے ، اور وہ مقدار ایسی ہو جو دین کے ضروری مسائل جاننے کے لئے کافی ہو ۔ ( تعمیم التعلیم ، التبلیغ ۔ ص ۲۱۲ ۔ ص ۱۶۱ ۔ ج۲۱ )

Whats New

Naats