اردو رسائل

ماہنامہ دعوة الحق (اپریل)
ماہنامہ دعوة الحق (اپریل)
ماہنامہ فلاح دارین کراچی (اپریل)
ماہنامہ فلاح دارین کراچی (اپریل)
ماہنامہ اشرف الجرائد حیدرآباد (اپریل)
ماہنامہ اشرف الجرائد حیدرآباد (اپریل)
ماہنامہ القاسم (اپریل)
ماہنامہ القاسم (اپریل)
دوماہی تحفظ شریعت حیدرآباد (مارچ - اپریل)
دوماہی تحفظ شریعت حیدرآباد (مارچ - اپریل)
ماہنامہ علم و عمل لاہور (اپریل)
ماہنامہ علم و عمل لاہور (اپریل)
ماہنامہ سلوک و احسان کراچی (اپریل)
ماہنامہ سلوک و احسان کراچی (اپریل)
ماہنامہ انوار مدینہ لاہور (اپریل)
ماہنامہ انوار مدینہ لاہور (اپریل)
ماہنامہ صداۓ حق بنگلور (اپریل)
ماہنامہ صداۓ حق بنگلور (اپریل)
Image 1

بعض صالحین کے حالات وفات :

بعض صالحین کے حالات وفات :

​-------- ❶. عظیم محدث اور استاذ التعبیر امام محمد بن سیرین ؒ پر وفات کے وقت گریہ طاری تھا اور فرمارہے تھے کہ "مجھے گذشتہ زندگی کی کوتاہیاں اور جنت میں جانے والے اعمال میں کمی اور جہنم سے بچانے والے اعمال کی قلت پر رونا آرہا ہے"ـ ( کتاب العاقبته / 69) ❷. مشہور فقیہ اور محدث ابرہیم نخعی ؒ وفات کے وقت روتے ہوئے فرما رہے تھے "میں اپنے رب کے قاصد کا منتظر ہوں پتہ نہیں وہ مجھے جنت کی خوشخبری سنائے گا یا جہنم کی؟ " ـ ❸. حضرت ابو عطیہ المذبوح موت کے وقت گھبرانے لگے لوگوں نے کہا کیا موت سے گھبراتے ہیں؟ فرمایا: میں کیوں نہ گھبراؤ یہ تو ایسا وقت ہے کہ مجھے پتہ نہیں کہ مجھے کہاں لے جایا جائے (جنت یا جہنم) ـ ❹. حضرت فضیل بن عیاض پر وفات کے وقت غشی طاری ہوئی پھر جب افاقہ ہوا تو فرمایا "ہائے افسوس! سفر دور کا ہے اور توشـہ بہت کم ہے"ـ ( کتاب العاقبته / 70)

Whats New

Naats