اردو رسائل

مجلہ تعمیر حیات لکھنؤ (مارچ)
مجلہ تعمیر حیات لکھنؤ (مارچ)
ماہنامہ بینات (مارچ)
ماہنامہ بینات (مارچ)
ماہنامہ پیام عرفات راۓبریلی (مارچ)
ماہنامہ پیام عرفات راۓبریلی (مارچ)
ماہنامہ ترجمان خیر (مارچ)
ماہنامہ ترجمان خیر (مارچ)
ماہنامہ ذوق و شوق کراچی (مارچ)
ماہنامہ ذوق و شوق کراچی (مارچ)
ماہنامہ علم ،و عمل لاہور (مارچ)
ماہنامہ علم ،و عمل لاہور (مارچ)
ماہنامہ صوت القران احمدآباد (مارچ)
ماہنامہ صوت القران احمدآباد (مارچ)
ماہنامہ الحقانیہ سرگودھا (مارچ)
ماہنامہ الحقانیہ سرگودھا (مارچ)
ماہنامہ دعوت الصدق (مارچ)
ماہنامہ دعوت الصدق (مارچ)
Image 1

ملا نصیر الدین کا مشوره

ملا نصیر الدین کا مشوره

ایک دن امیر تیمور لنگ در بار لگائے ہوا تھا۔ درباری مؤدبانہ طریق سے اپنی جگہوں پر کھڑے ہوئے تھے۔ تیمور نے خلفائے بغداد کا حوالہ دیتے ہوئے کہا: ” ان کے القاب بڑے پر شکوہ ہوتے ہیں۔ مثلاً مستقر بالله، واثق بالله، معتصم باللہ اور متوکل باللہ وغیرہ۔ میں چاہتا ہوں کہ میں بھی اس قسم کا کوئی لقب اختیار کروں ۔ درباریوں نے اپنی اپنی سمجھ کے مطابق مختلف القابات تجویز کئے ..... جب ملا نصیر الدین کی باری آئی تو اس نے جان کی امان پاتے ہوئے عرض کیا: ” ناچیز کے خیال میں حضور کا لقب نعوذ باللہ بہت موزوں رہے گا۔“ ( بحوالہ ماہنامہ ”ہما“ نئی دہلی : جنوری ۱۹۹۵ء ص ۷۷ )

Whats New

Naats