اردو رسائل

ماہنامہ لولاک ملتان (اگست)
ماہنامہ لولاک ملتان (اگست)
ماہنامہ فہم دین کراچی (اگست)
ماہنامہ فہم دین کراچی (اگست)
ماہنامہ القاضی (جولائی)
ماہنامہ القاضی (جولائی)
پندرہ روزہ تعمیر حیات لکھنئو (اگست)
پندرہ روزہ تعمیر حیات لکھنئو (اگست)
ماہنامہ زاد السعید کراچی (اگست)
ماہنامہ زاد السعید کراچی (اگست)
ماہنامہ زاد السعید کراچی (جولائی)
ماہنامہ زاد السعید کراچی (جولائی)
ماہنامہ زاد السعید کراچی (جون)
ماہنامہ زاد السعید کراچی (جون)
ماہنامہ البلاغ(جولائی)
ماہنامہ البلاغ(جولائی)
ماہنامہ نصرت العلوم گوجرانوالہ (اگست)
ماہنامہ نصرت العلوم گوجرانوالہ (اگست)
Image 1

حضرت تھانوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

حضرت تھانوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

مدرسین کو چاہئے کہ ہر طالب علم کو پورا عربی پڑھانا ضروری نہ سمجھیں ، جس کے اندر مناسبت دیکھیں ، اور فہم سلیم پائیں ، اس کو سب کتابیں پڑھادیں ، اور جس کو مناسبت نہ ہو ، یا فہم سلیم نہ ہو ، اس کو بقدر ضرورت مسائل پڑھا کر کہہ دیں کہ جاؤ دنیا کے دھندے میں لگو ، تجارت وحرفت کرو ، کیوں کہ ہر شخص مقتدا بننے کے لائق نہیں ہوتا ، بعضے نالائق بھی ہوتے ہیں ، ایسوں کو فارغ التحصیل بنا کر مقتدا بنا دینا خیانت ہے ۔ ایسے لوگوں کے لئے ایک مقدار معین کر لینا چاہیے کہ اس سے آگے ان کو نہ پڑھایا جائے ، اور وہ مقدار ایسی ہو جو دین کے ضروری مسائل جاننے کے لئے کافی ہو ۔ ( تعمیم التعلیم ، التبلیغ ۔ ص ۲۱۲ ۔ ص ۱۶۱ ۔ ج۲۱ )

Whats New

Naats