اردو رسائل

ماہنامہ نصرت العلوم گوجرانوالہ (اگست)
ماہنامہ نصرت العلوم گوجرانوالہ (اگست)
ماہنامہ نصرت العلوم گوجرانوالہ (اگست)
ماہنامہ نصرت العلوم گوجرانوالہ (اگست)
ماہنامہ نصرت العلوم گوجرانوالہ (جولائی)
ماہنامہ نصرت العلوم گوجرانوالہ (جولائی)
ماہنامہ الحقانیہ سرگودھا (اگست)
ماہنامہ الحقانیہ سرگودھا (اگست)
ماہنامہ الحقانیہ سرگودھا (جولائی )
ماہنامہ الحقانیہ سرگودھا (جولائی )
ماہنامہ روائع القلم (اگست)
ماہنامہ روائع القلم (اگست)
ماہنامہ روائع القلم  (جولائی )
ماہنامہ روائع القلم (جولائی )
ماہنامہ علم و عمل لاہور (اگست  )
ماہنامہ علم و عمل لاہور (اگست )
ماہنامہ علم و عمل لاہور (جولائی )
ماہنامہ علم و عمل لاہور (جولائی )
Image 1

حضرت تھانوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

حضرت تھانوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

مدرسین کو چاہئے کہ ہر طالب علم کو پورا عربی پڑھانا ضروری نہ سمجھیں ، جس کے اندر مناسبت دیکھیں ، اور فہم سلیم پائیں ، اس کو سب کتابیں پڑھادیں ، اور جس کو مناسبت نہ ہو ، یا فہم سلیم نہ ہو ، اس کو بقدر ضرورت مسائل پڑھا کر کہہ دیں کہ جاؤ دنیا کے دھندے میں لگو ، تجارت وحرفت کرو ، کیوں کہ ہر شخص مقتدا بننے کے لائق نہیں ہوتا ، بعضے نالائق بھی ہوتے ہیں ، ایسوں کو فارغ التحصیل بنا کر مقتدا بنا دینا خیانت ہے ۔ ایسے لوگوں کے لئے ایک مقدار معین کر لینا چاہیے کہ اس سے آگے ان کو نہ پڑھایا جائے ، اور وہ مقدار ایسی ہو جو دین کے ضروری مسائل جاننے کے لئے کافی ہو ۔ ( تعمیم التعلیم ، التبلیغ ۔ ص ۲۱۲ ۔ ص ۱۶۱ ۔ ج۲۱ )

Whats New

Naats