متفرقات

ہندوستان کے موجودہ حالات میں سیرت نبویﷺ سے رہنمائی
ہندوستان کے موجودہ حالات میں سیرت نبویﷺ سے رہنمائی
جسمانی تربیت ... روحانی تربیت
جسمانی تربیت ... روحانی تربیت
صراط مستقیم مترجم
صراط مستقیم مترجم
زکوۃ کے مسائل کا انسائیکلوپیڈیا
زکوۃ کے مسائل کا انسائیکلوپیڈیا
وعظ و نصیحت
وعظ و نصیحت
دینی دعوت کے قرانی اصول
دینی دعوت کے قرانی اصول
بچوں کے نام رکھنے کا فن
بچوں کے نام رکھنے کا فن
علماء کا ادب و احترام
علماء کا ادب و احترام
سعادت جنرل نالج
سعادت جنرل نالج
Image 1

عربی اَدب سے ایک حکایت

عربی اَدب سے ایک حکایت

ایک آدمی کئی راتیں سخت سردی میں آرام سے سوتا رہا۔ایک دن کسی راہگیر نے گزرتے ہوئے اسے کہا : " میں تمہیں ایک گرم رضائی لا کر دوں گا"!! وہ راہگیر اپنی منزل کو چلا گیا اور رضائی لانے کا وعدہ بھول گیا ، بوڑھا آدمی اس کا انتظار کرتے ہوئے سردی سے مر گیا۔لوگوں کو اس کی لاش کے پاس ایک مخطوط رقعہ ملا۔اس پر یہ الفاظ لکھے تھے : " میں نے تمہارے آنے سے پہلے کئی رات سردی برداشت کی کیونکہ میرے پاس کوئی اور آسرا نہیں تھا مگر تمہاری بات نے مجھے ایک امید دلا کر اسے میرا آسرا بنا دیا اور میں نے تم پر امید لگا کر اپنی قوت کھو دی۔چناچہ...سردی نے مجھے مار ڈالا"۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اپنی بات اور وعدے کو ہمیشہ پورا کرو۔اور جب بولو تو الفاظ کا انتخاب سوچ سمجھ کر کرو۔اگر تمہاری امید کسی کو تسلی اور سہارا دے سکتی ہے تو اسے توڑ بھی سکتی ہے۔

Whats New

Naats