23 March تابعی حسن بصریؒ کا بیان ہے کہ میں نے عثمان بن عفان رضی اللّٰہ عنہ کو ایک چادر اوڑھے مسجد میں قیلولہ کرتے دیکھا؛ ان کے آس پاس کوئی نہ تھا اور وہ وقت کے امیر المومنین تھے! (فضائل الصحابة لأحمد، ٨٠٠) صبغة الله
22 March قرآن میں دو سورتیں وَیل سے شروع ہوئی ہیں۔ { ويلٌ للمطففين }. { ويلٌ لِكُلِ هُمزةٍ لُمزةٍ}. پہلی لوگوں کے اموال سے متعلق دوسری لوگوں کی عزتوں/کردار سے متعلق۔ لہذا دونوں کے قریب مت جائیے۔ Anas Memon
22 March *"إقرأ باسم ربك"* کا اختتام *"واسجد واقترب"* پر ہوتا ہے۔ جس پڑھائی کا نتیجہ قربِ الٰہی نہ ہو وہ اسلام کا منشا نہیں ہے۔۔۔ *📝تأملات_قرآنية* Anas Memon
22 March *بزرگوں کی خدمت میں اصلاح علم کے لیے بھی جانا چاہیے* "مشائخ کے یہاں جانے کی ضرورت عموما یہ سمجھی جاتی ہے کہ عمل کی اصلاح ہو، مگر میں کہتا ہوں کہ علم کی اصلاح کے لیے بھی جانا چاہیے، اس لیے کہ صحیح علم اللہ والوں ہی کے پاس ہوتا ہے، علم قیل و... Anas Memon
21 March ملفوظ: رمضان کی تیسری عبادت اعتکاف *ملفوظاتِ حکیم الامت مجددالملت حضرت مولانا محمد اشرف علی تھانوی رحمۃ اللہ علیہ* *رمضان کی تیسری عبادت اعتکاف* ارشاد فرمایا کہ رمضان میں (روزہ اور تراویح کے علاوہ) ایک تیسری عبادت اور بھی ہے یعنی رم... صبغة الله
21 March کچھ دعائیں لفظوں کے لبادے میں نہیں آتیں اور نہ ہی الفاظ کے پہناوے میں ۔۔ بس رب کے روبرو .... سجدوں میں سسکیوں کی نظر کی جاتی ہیں۔۔!! اور پھر ... اطمینانِ قلب مل جاتا ہے۔ ❣️ کیونکہ بات کاتبِ تقدیر کو سنادی گئی ہوتی ہے، اور وہ بہترین... صبغة الله
21 March Assalam alaikum everyone The posts I make here in Urdu, do you all understand them? And how many people here are Pakistani? ?Who here understands Urdu دفاع ختم نبوت
20 March القرآن - سورۃ نمبر 71 نوح آیت نمبر 4 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ يَغۡفِرۡ لَـكُمۡ مِّنۡ ذُنُوۡبِكُمۡ وَيُؤَخِّرۡكُمۡ اِلٰٓى اَجَلٍ مُّسَمًّىؕ اِنَّ اَجَلَ اللّٰهِ اِذَا جَآءَ ل... دفاع ختم نبوت
20 March مشکوٰۃ المصابیح کتاب: روزوں کا بیان باب: نفلی روزوں کا بیان حدیث نمبر: 2068 قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصُومُ يَوْمَ السَّبْتِ وَيَوْمَ الْأَحَدِ أَكْثَرَ مَا يَصُومُ مِنَ الْأَيَّامِ وَيَقُولُ: «إِن... دفاع ختم نبوت
19 March *حیرت انگیز تصویر !* *پہلی نظر میں، ایسا لگتا ہے کہ۔۔۔۔ کوئی پانی میں بیٹھا پڑھ رہا ہے، لیکن جب آپ زوم ان کرتے ہیں، تو آپ کو احساس ہوتا ہے کہ۔۔۔۔یہاں کوئی شخص ہے نہ کوئی کتاب نہ کوئی مطالعہ —صرف ایک وہم ہے۔۔۔۔۔* *زندگی بھی اسی طرح ہے؛ یہ... Anas Memon
18 March *دنیا کے رنگ اچھے لگنے لگ جائیں تو سمجھ لو آخرت پھیکی پڑ رہی ہے جہاں ہم صرف آخرت کی تیاری کرنے آئے ہوئے ہیں۔* دفاع ختم نبوت
18 March نماز کے بغیر اللّٰہ رب العزت سے محبت کا دعویٰ جھوٹا ہے 🥺 *🔥 جانتے ہو دوزخ کیا ہے؟ 🔥* *📖 " لَوَّاحَةُ لِّلْبَشَرِ "* 🥀 بندے کی کھال اتار کے رکھ دیتی ہے *📌 اَسْتَغْفِرُ اللّٰه* *♻️ اللّٰهُمَّ أَجِرْنا مِنَ النَّارِ* 🤲😭💔💯 دفاع ختم نبوت