جب اللہ کی مرضی کے بغیر اس کائنات کا ایک پتہ بھی بل نہیں سکتا۔۔🌸🥀 تو پھر تمھارا اللہ سے بار بار رجوع کرنا، اس سے مانگنا بے وجہ نہیں ہے۔۔🌒🦋 جو تمھارے ہاتھوں میں اتنی جان ڈال دیتا ہے کہ وہ دعا کے لیے اٹھ سکیں وہ پھر ان اٹھے ہاتھوں کی لاج بھی رکھتا ہے۔😌 *حَسْبِیَ اﷲُ لَآ اِلٰہَ الَّا ھُوَ عَلَیہِ تَوَکَّلْت ُ وَھُوَ رَبُّ الْعَرْشِ العَظِیْمِ۔* 🪐 " مجھے اﷲہی کافی ہے ۔اس کے سوا کوئی معبود نہیں میں نے اس پر بھروسہ کیا اور وہی عرشِ عظیم کا مالک ہے۔"🌻