*شیخ الاسلام♥* شیخ الاسلام تمام عالمِ اسلام کی سب سے بڑی علمی شخصیت کو کہا جاتا ہے سب سے پہلے یہ لقب ساتویں صدی کے محدث اور ایک متبحر عالِم "شیخ الاسلام علامہ ابنِ تیمیہ رحمةاللہ" کو دیا گیا تھا اس کے بعد دوسری مرتبہ ماضئ قریب میں دارالعلوم دیوبند کے شیخ الحدیث اور جمعیت علماء ہند کے صدر "شیخ الاسلام حضرت مولانا حسین احمد مدنی رحمةاللہ" کو اس لقب سے ملقب کیا گیا تھا جبکہ حال میں "شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب" کو اس لقب سے نوازا گیا ہے اللہ تعالیٰ حضرت کا سایا تا دیر ہمارے سروں پر قائم و دائم فرما آمین