تقاریر و بیانات

اسلامی تقریریں
اسلامی تقریریں
واقعاتِ حكمت و نصيحت
واقعاتِ حكمت و نصيحت
مساںل رفعتِ قاسمی
مساںل رفعتِ قاسمی
منکراتِ محرم
منکراتِ محرم
اشعارکی کتاب
اشعارکی کتاب
بابری مسجد حقیقت کے آئینہ میں
بابری مسجد حقیقت کے آئینہ میں
جڑی بوٹیوں کے کمالات اور جدید سائنسی تحقیقات
جڑی بوٹیوں کے کمالات اور جدید سائنسی تحقیقات
دجّال کون کب کہاں
دجّال کون کب کہاں
ہندوستان کی جنگ آزادی میں مسلمانوں کا حصّہ
ہندوستان کی جنگ آزادی میں مسلمانوں کا حصّہ
Image 1

پچاس روپیے والی فوٹو

پچاس روپیے والی فوٹو

ایک فوٹو گرافر نے اپنی دکان کے باہر بورڈ لگایا ہوا تھا جس پر درج ذیل تین تحریریں لکھی ھوئی تھیں۔ بیس روپے میں آپ جیسے ہیں ویسی فوٹو بنوائیں۔ تیس روپے میں آپ جیسا سوچتے ہیں ویسی فوٹو بنوائیں- اور پچاس روپے میں آپ لوگوں کے سامنے جیسا دِکھنا چاہتے ہیں ویسی فوٹو بنوائیں مرتے وقت اس فوٹو گرافر نے بتایا کہ مجھ سے ہمیشہ لوگوں نے ۵۰ روپے والی فوٹو بنوائی ہے۔۔۔ اس کے کہنے کا مقصد یہ تھا کہ ( اکثر ) لوگ پوری زندگی دوسروں کو دکھانے کے لئے گزاردیتے ہیں۔ ساری زندگی دکھاوا کرتے ہیں۔ اور بیس روپے والی زندگی نہیں گزارتے آپ جیسے بھی ہیں ، بہت اچھے ہیں ۔۔۔۔ بیس روپے والی آسان اور حقیقی زندگی گزاریں زیادہ خوش رہیں گے

Whats New

Naats