سیرت

شمائل نبویہ کا سر چشمہ
شمائل نبویہ کا سر چشمہ
خصوصیات نبوی اور مخلوق کے ساتھ حسن سلوک
خصوصیات نبوی اور مخلوق کے ساتھ حسن سلوک
سیرت خلفائے راشدینؓ
سیرت خلفائے راشدینؓ
کتاب السیرۃ جلد ۱
کتاب السیرۃ جلد ۱
کتاب السیرۃ جلد ۲
کتاب السیرۃ جلد ۲
رسول اللہ ﷺ کی جنگی مہمات
رسول اللہ ﷺ کی جنگی مہمات
دلائل النبوہ اردو جلد ۱
دلائل النبوہ اردو جلد ۱
دلائل النبوہ اردو جلد ۲
دلائل النبوہ اردو جلد ۲
دلائل النبوہ اردو جلد ۳
دلائل النبوہ اردو جلد ۳
Image 1

بعض صالحین کے حالات وفات :

بعض صالحین کے حالات وفات :

​-------- ❶. عظیم محدث اور استاذ التعبیر امام محمد بن سیرین ؒ پر وفات کے وقت گریہ طاری تھا اور فرمارہے تھے کہ "مجھے گذشتہ زندگی کی کوتاہیاں اور جنت میں جانے والے اعمال میں کمی اور جہنم سے بچانے والے اعمال کی قلت پر رونا آرہا ہے"ـ ( کتاب العاقبته / 69) ❷. مشہور فقیہ اور محدث ابرہیم نخعی ؒ وفات کے وقت روتے ہوئے فرما رہے تھے "میں اپنے رب کے قاصد کا منتظر ہوں پتہ نہیں وہ مجھے جنت کی خوشخبری سنائے گا یا جہنم کی؟ " ـ ❸. حضرت ابو عطیہ المذبوح موت کے وقت گھبرانے لگے لوگوں نے کہا کیا موت سے گھبراتے ہیں؟ فرمایا: میں کیوں نہ گھبراؤ یہ تو ایسا وقت ہے کہ مجھے پتہ نہیں کہ مجھے کہاں لے جایا جائے (جنت یا جہنم) ـ ❹. حضرت فضیل بن عیاض پر وفات کے وقت غشی طاری ہوئی پھر جب افاقہ ہوا تو فرمایا "ہائے افسوس! سفر دور کا ہے اور توشـہ بہت کم ہے"ـ ( کتاب العاقبته / 70)

Whats New

Naats