اردو رسائل

ماہنامہ النخیل (دسمبر)
ماہنامہ النخیل (دسمبر)
ماہنامہ تحفہ خواتین لاہور (دسمبر)
ماہنامہ تحفہ خواتین لاہور (دسمبر)
ماہنامہ المعارف (نومبر، دسمبر، جنوری)
ماہنامہ المعارف (نومبر، دسمبر، جنوری)
ہفت روزہ پیغام سنت (دسمبر)
ہفت روزہ پیغام سنت (دسمبر)
ماہنامہ صداۓ فاروقیہ شجاع آباد (دسمبر)
ماہنامہ صداۓ فاروقیہ شجاع آباد (دسمبر)
ماہنامہ تعمیر حیات پندرہ روزہ (دسمبر)
ماہنامہ تعمیر حیات پندرہ روزہ (دسمبر)
ماہنامہ دعوة الحق (دسمبر)
ماہنامہ دعوة الحق (دسمبر)
ماہنامہ دار التقویٰ لاہور (دسمبر)
ماہنامہ دار التقویٰ لاہور (دسمبر)
ہفت روزہ ختم نبوت (دسمبر)
ہفت روزہ ختم نبوت (دسمبر)
Image 1

عیسائیت کی ثقافتی یلغار!!

عیسائیت کی ثقافتی یلغار!!

جب تک عیسائی مذہب سیاست سے ہم آہنگ نہیں تھا، اُس وقت تک دُنیا کی ہر قوم کا اپنا ایک الگ لباس ہوتا تھا۔ اب بھی جہاں جہاں عیسائی مذہب کسی قوم کی سیاست پر اثر انداز نہیں ہوا وہاں اب بھی اس قوم کا اپنا ایک مخصوص قومی لباس ہے۔ جن ملکوں میں عیسائیت سیاست سے ہم آہنگ ہوکر پہنچی وہاں کا قومی لباس محمود غزنوی کے چہیتے غُلام ایاز کے "لباسِ غُلامی" کی طرح پُرانے صندوق میں چُھپا دیا گیا ہے، جو کبھی کبھار عید کے تہوار پر محض پُرانی یاد تازہ کرنے کے لیے نکالا جاتا ہے۔ چنانچہ عیسائیت کا لباس کوٹ پتلون اور نکٹائی اب ایک بین الاقوامی لباس بن گیا ہے جسے اب عیسائیوں کے علاوہ ہر مذہب، ہر مُلک اور ہر قوم کے باشندے پہنتے ہیں۔ جہاں تک کوٹ پتلون والے لباس کا تعلق ہے اُسے دیکھ کر کسی شخص کی قومیت کا اندازہ لگانا مشکل ہے۔ ہاں البتہ چہرے کے رنگ یا بولی جانے والی زبان سے پتہ لگایا جاسکتا ہے کہ فلاں شخص امریکی ہے یا فلاں شخص پاکستانی۔ ( معروف ادیب و صحافی ابراہیم جلیس کی کتاب "اُوپر شیروانی اندر پریشانی" سے اقتباس )

Whats New

Naats