اردو رسائل

ماہنامہ الہلال (دسمبر)
ماہنامہ الہلال (دسمبر)
ماہنامہ نقوش اسلام (دسمبر)
ماہنامہ نقوش اسلام (دسمبر)
ماہنامہ علم و عمل لاہور (دسمبر)
ماہنامہ علم و عمل لاہور (دسمبر)
ماہنامہ نداۓ اجود لاہور (دسمبر)
ماہنامہ نداۓ اجود لاہور (دسمبر)
ماہنامہ صداۓ ختم نبوت (دسمبر)
ماہنامہ صداۓ ختم نبوت (دسمبر)
ماہنامہ الامداد لاہور(دسمبر)
ماہنامہ الامداد لاہور(دسمبر)
ماہنامہ نداۓ ابوذر غفاریؓ (دسمبر)
ماہنامہ نداۓ ابوذر غفاریؓ (دسمبر)
ماہنامہ وفاق المدارس ملتان (دسمبر)
ماہنامہ وفاق المدارس ملتان (دسمبر)
ماہنامہ القاسم خالق آباد (دسمبر)
ماہنامہ القاسم خالق آباد (دسمبر)
Image 1

صالحین میں سے ایک شخص کا واقعہ

صالحین میں سے ایک شخص کا واقعہ

صالحین میں سے ایک شخص روزانہ شہر کی دیوار پر کھڑے ہوکر رات میں یہ آواز لگاتا تھا ''چلو قافلے کے چلنے کا وقت آگیا ہے''ـ جب اس کا انتقال ہوگیا تو شہر کے حاکم کو یہ آواز نہیں سنائی دی ـ تحقیق پر پتہ چلا کہ اس کی وفات ہوگئی ہے تو امیر نے یہ اشعار پڑھے ـ مَا زَالَ يَلْهَجُ بِالرَّحِيلِ وَذِكْرِه حَتَّى انَاخَ بِبَابِهِ الْجَمَّالُ فَأَصَابَهُ متیقظا مُتَشَمِّرًا ذَا أَهْبَةٍ لَمْ تُلْهِهِ الْآمَالُ اشعار کا ترجمہ: '' وہ برابر کوچ کی آواز اور اس کے تذکرے سے دلچسپی لیتا رہا یہاں تک کہ خود اس کے دروازے پر اونٹ بان (موت کے فرشتے کی طرف اشارہ ہے) نے پڑاؤ ڈالا ـ چنانچہ اسے بیدار' مستعد اور تیار پایا ـ کھوٹی آرزوئیں اسے غافل نہ کرسکیں" ـ (التذکرۃ فی احوال الموتی والآخرۃ ۱۰) کتاب : اللہ سے شرم کیجئے (صفحہ ۱۹۲) مصنف: مفتی سلمان منصوری پوری انتخاب : اسلامک ٹیوب پرو ایپ

Whats New

Naats