فرقِ باطلہ

مرثیہ گنگوہی پر اعتراضات کا مختصر جائزہ
مرثیہ گنگوہی پر اعتراضات کا مختصر جائزہ
رضا خانی مذہب
رضا خانی مذہب
مولانا احمد رضا خان بریلوی حقیقت کے آئینہ میں
مولانا احمد رضا خان بریلوی حقیقت کے آئینہ میں
قہر آسمانی بر فرقہ رضا خانی
قہر آسمانی بر فرقہ رضا خانی
دیوبندی میزائل
دیوبندی میزائل
رضا خانیوں کا فرار
رضا خانیوں کا فرار
بریلوی مذہب اور اسلام
بریلوی مذہب اور اسلام
بوارق الغیب
بوارق الغیب
بریلویت حقائق کے آئینے میں
بریلویت حقائق کے آئینے میں
Image 1

اداس نہ ہو کیونکہ ۔۔۔۔۔

اداس نہ ہو کیونکہ ۔۔۔۔۔

*ایک دن مولانا رومی رح اپنے گھر تشریف لے گئے اور دیکھا کہ انکا بیٹا اُداس بیٹھا ہے تو انہوں نے دریافت کیا کہ بیٹا اُداس کیوں ہو تو بیٹے نے جواب دیا کہ کچھ نہیں*۔ *اس پر مولانا رومی رح باہر گئے اور ایک بھیڑیے کی کھال اوڑھ کر آئے اور ڈرانے کے لئے غرانے لگ گئے۔ اس پر ان کا بیٹا ہنسا تو انہوں نے فرمایا:* *بیٹا بھیڑیا ایک جنگلی جانور ہے لیکن جب تم نے دیکھا کہ اس کے پیچھے تمہارا باپ تھا تو تم ڈرنے کی بجائے ہنسنے اور مسکرانے لگے، اسی طرح یہ جان لو تمام آزمائشوں اور سختیوں کے پیچھے تمہارا رب ہے۔* *جو تمہیں 70 ماؤں سے زیادہ پیار کرتا ہے، وہ تمہیں کسی مشکل سے گزارنا چاہتا ہے تو اس کی حکمت کو تم نہیں سمجھ سکتے لیکن وہ بہتر جانتا ہے،* *وہ تمہیں کچھ سکھانا چاہتا ہے، مضبوط بنانا چاہتا ہے آنے والے وقت کے لئے, اس سے زیادہ سخت آزمائشوں کے لئے, اور جان لو وہ اسی کو آزماتا ہے جس سے وہ محبت کرتا ہے۔* منقول۔ انتخاب : اسلامک ٹیوب پرو ایپ

Whats New

Naats